حامد میر

  • خان صاحب جیتے یا الیکشن کمیشن؟

    عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 16 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں انہوں نے قومی اسمبلی کی سات نشستوں سے حصہ لیا۔ سات میں سے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے خان صاحب نے ایک ایسا چھکا مارا ہے، جو ان کے سیاسی مخالفین کے اوسان پر بھاری بھر کم ہتھوڑا بن کر بر� [..]مزید پڑھیں

  • جب میں القاعدہ کے فکری رہنماؤں سے ملا

    ایمن الظواہری سے میری پہلی ملاقات 1998 میں ہوئی۔ وہ اسامہ بن لادن کے ترجمان کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن یہ واضح تھا کہ القاعدہ میں ان کا اصل مقام اس ذمہ داری سے کہیں زیادہ تھا۔ اسامہ بن لادن کے ساتھ یہ میرا دوسرا انٹرویو تھا اور ایمن الظواہری نے فوراً مجھے متاثر کیا۔ انہوں نے ا� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف بنام عطاء الحق قاسمی

    عطاء الحق قاسمی کو بہت سال پہلے اردو کا سب سے بڑا کالم نگار قرار دیا جا چکا ہے۔ یہ اعزاز انہیں کسی ایرے غیرے نے نہیں بلکہ اردو کے ایک بہت بڑے ادیب اور براڈ کاسٹر اشفاق احمد نے عطا کیا تھا۔ اشفاق احمد کی بڑی پہچان ان کی کتاب ’’ایک محبت سو افسانے‘‘ ہے لیکن قاسمی صاحب ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان پاکستان کو تباہی کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سے محرومی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کے ووٹ سے انہیں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں اس عمل کی مثال نہیں ملتی۔ عہدے سے محروم ہونے سے پہلے عمران خان نے کھل کر اپنے مخالف� [..]مزید پڑھیں

  • عید کے بعد نئی مصیبت

    یکم رمضان المبارک کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد، جو آئینی بحران پیدا ہوا وہ 28 رمضان کو حمزہ شہباز کے وزیر اعلٰی کا حلف لینے کے بعد ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یکم رمضان سے 28 رمضان کے درمیان بہت کچھ ہوا۔ وزیراعظم نے اسمبلی ت [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ یا پوٹن کا روس؟

    کہنے کو تو عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن گزشتہ اتوار کو انہوں نے، جو دو صدارتی آرڈی نینس جاری کیے، وہ تو کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔ ان صدارتی آرڈی نینسوں کے ذریعے ایک طرف تو فیک نیوز روکنے کے نام پر آزادی اظہار کا گلا دبانے کی کوشش کی گئی اور دوسری طرف الیک� [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور سیاسی شہید؟

    مسلم لیگ ن عمران خان کی جگہ آصف علی زرداری کو نیا وزیراعظم بنانے پر تیار ہے لیکن ابھی تک آصف علی زرداری نے ہاں نہیں کی۔ یقین نہیں آ رہا آپ کو؟ میں نے بھی پہلی دفعہ یہ بات سنی تو مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا۔ دو ہفتے قبل مولانا فضل الرحمان کے ایک قریبی ساتھی نے لاہور میں شہباز شریف [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی سرکار میں بغاوت؟

    سن 2018 میں جن لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا، اب وہ اپنے آپ کو کوستے پھر رہے ہیں جبکہ گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی یا صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والوں کی تو راتوں کی نیندیں تک اڑ چکی ہے۔ ان میں سے کئی ایسے بھی ہیں جو کہیں اور اڑان بھرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں کہ و [..]مزید پڑھیں