حامد میر

  • تھینک یو جنرل اسلم بیگ

    حیرت میں جب خوشی شامل ہو جائے تو خوشگوار حیرت کہلاتی ہے۔ سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کی سوانح حیات کے نام نے مجھے حیرت میں مبتلا کیا۔ ’اقتدار کی مجبوریاں‘ کے نام سے شائع ہونے والی اس سوانح عمری کا ٹائٹل بڑا دلچسپ ہے۔ اس میں جنرل صاحب کی تصویر کے نیچے ایک خاکی روبوٹ نما ان� [..]مزید پڑھیں

  • بچہ بچہ کٹ مرے گا، ایک نیا طوفان

    ایک زمانہ تھا جب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات کا سب سے اہم ترین موضوع بھارتی زیر انتظام کشمیر کی آزادی ہوا کرتا تھا۔ سیاسی جماعتیں سرحد پار کے کشمیر کو بھارت سے آزادی دلانے کے وعدے کیا کرتی تھیں۔ آج وہ زمانہ ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات میں حصہ لین� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کے خلاف سازش کس نے کی؟

    فواد چودھری بڑے کمال کے آدمی ہیں۔ میں انہیں اس وقت سے جانتا ہوں، جب وہ طالب علم تھے۔ ان کے انکل چودھری الطاف حسین پنجاب کے گورنر تھے۔ چودھری صاحب گورنر بننے سے قبل قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے تھے اور میری ان سے کافی ذاتی نیاز مندی تھی۔ لاہور کے گورنر ہاؤس کے علاوہ پنجاب ہاؤس اسلا [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا مکا

    یہ نومبر دو ہزار سات کا قصہ ہے۔ پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔ تمام ٹی وی چینلز پر پابندی لگا دی گئی لیکن میں نے جیو نیوز کے لیے اپنا ٹی وی شو کیپیٹل ٹاک بند نہیں کیا تھا۔ میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے سڑکوں اور چوراہوں پر یہ شو کرتا اور پھر � [..]مزید پڑھیں

  • افغان طالبان پر پاکستان کا اثر کتنا ہے؟

    افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی کا تعلق صوبہ لوگر سے ہے۔ ان کا آبائی گاؤں لوگر کے ضلع محمد آغا میں واقع ہے۔ اس گاؤں کا نام سرخاب ہے، جہاں آج بھی ڈاکٹر اشرف غنی اور ان کے خاندان کے پرانے گھر موجود ہیں۔ چند دن پہلے افغان طالبان نے سرخاب پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں اشرف غنی کے آبائی گھر [..]مزید پڑھیں

  • گالی دیجیے لیکن خبردار! سچ بولنا منع ہے

    کسی بھی صحافی کا سب سے بڑا ہتھیار اس کا سوال ہوتا ہے لیکن پاکستان جیسے ممالک میں جب کوئی صحافی سوال کے ہتھیار کا بے دریغ استعمال کرنے لگے تو پھر اس کے ساتھ کچھ ایسا ہوتا ہے کہ وہ خود خبر بن جاتا ہے۔ اب میری ہی مثال لے لیجیے۔ کبھی میری گاڑی کے نیچے بم نصب کر دیا جاتا ہے، کبھی مجھ پ [..]مزید پڑھیں

  • سنسرشپ میں پاکستان کا دم گھٹ رہا ہے

    پاکستان میں کچھ مہربانوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ مجھے ٹیلی ویژن کی سکرین سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وہ مجھے سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں دو دہائیوں سے جیو نیوز پر ’کیپیٹل ٹاک‘ کی میزبانی کر رہا تھا۔ پچھلے مہینے میرے اس ٹاک شو میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔  مجھ [..]مزید پڑھیں

  • جنرل رانی

    گزرے رمضان کے آخری دنوں کی بات ہے۔ عطاء الحق قاسمی صاحب نے لاہور میں ’’معاصر‘‘ کے دفتر میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ افطار کے دوران عزیزی سہیل احمد گوجرانوالہ کے مختلف لذیذ کھانوں کا ذکر کرکے وہاں موجود دوستوں کو دعوتِ گناہ دیتے رہے تو دوسری طرف قاسمی صاحب اپن [..]مزید پڑھیں

  • اقبالؒ کا فلسطین

    اسلام آباد کے جناح ایونیو پر ہزاروں مرد و خواتین ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ ایک خاتون نے گود میں چند ماہ کا بچہ اٹھا رکھا تھا اور دوسرے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھام رکھا تھا۔ بچہ اپنی ماں کے ہاتھ میں تھامے ہوئے پرچم کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا۔ ایک پ� [..]مزید پڑھیں