حامد میر

  • جاوید لطیف اور علی وزیر

    میاں جاوید لطیف اور علی وزیر کا تعلق دو مختلف علاقوں، مختلف جماعتوں اور مختلف مکاتب فکر سے ہے۔ بظاہر دونوں میں صرف یہی ایک مماثلت ہے کہ دونوں قومی اسمبلی کے رکن ہیں اور دونوں ہی آج کل جیل میں ہیں لیکن دونوں میں ایک اور حیران کن مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ علی وزیر کے خلاف پچھلے [..]مزید پڑھیں

  • اب غلط فہمی دور کرلیں

    اگر کسی کو کوئی غلط فہمی ہے تووہ اپنی غلط فہمی دور کرلے۔ غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والوں کی نظریں پورے مشرق وسطیٰ پر ہیں اور اُن کے سرپرستوں نے سعودی عرب اور ایران سے لے کر پاکستان اور افغانستان تک کئی اہم مسلم ممالک کی سرحدیں تبدیل کرنے کے منصوبے بنا رکھے ہیں۔ عرب ممالک نے اس� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیا چاہتے ہیں؟

    وزیراعظم عمران خان کو انتخابی اصلاحات کی اتنی کیا جلدی ہے؟ پچھلے دنوں انہوں نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی۔ اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا اور یہ منطق پیش کی کہ ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ بات ابھی شروع ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صحافیوں کیلئے خطرناک ترین شہر

    یہ 17مارچ 2021 کا واقعہ ہے۔ سکھر میں ایک نوجوان صحافی اجے کمار لالوانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔ زخمی صحافی کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اجے کمار لالوانی ایک ٹی وی چینل کے لئے کام کرتے تھے اور ایک مقامی اخبار کے لئے بھی لکھتے تھے۔ موت [..]مزید پڑھیں

  • کراؤن پرنس نہیں چلے گا

    ایک دفعہ ابوظہبی کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زید بن سلطان النیہان نے پاکستان کی ایک بہت طاقتور شخصیت سے کہا کہ آپ کے ہم وطن ہمارے ملک میں ہر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں اور ناقابلِ یقین کامیابیاں حاصل کرتے ہیں، کیا وجہ ہے کہ یہی پاکستانی اپنے وطن میں ایسی کامیابیاں حاصل نہیں کر پ [..]مزید پڑھیں

  • خبردار! آگے خطرہ ہے

    کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اِس دور میں انسان سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتے نظر آئیں گے۔ اور جو اُکھڑی سانسوں کے ساتھ اسپتال پہنچ جاتا ہے اُسے آکسیجن مشکل سے ملتی ہے اور بچ نہ پائے تو قبرستان میں جگہ بھی مشکل سے ملتی ہے۔ یہ سب دنیا کے کسی دور [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لبیک پر پابندی اور گڈی گڈے کا کھیل

    یقین مانیے! اِس رمضان کے پہلے چار پانچ دن بہت تکلیف میں گزرے۔ رمضان تو رحمتوں کا مہینہ ہے لیکن اِس رمضان میں پاکستان کے مسلمان ایک دوسرے کے لئے زحمت بن گئے۔ پہلے روزے سے ایک دن قبل ملک کے مختلف شہروں میں اچانک اہم سڑکیں بند کردی گئیں۔ ٹی وی چینلز کی اسکرینوں سے پتا چلا کہ ایک م� [..]مزید پڑھیں

  • دھند اور دہشت کی شکست

    کوئی مانے یا نہ مانے لیکن 10اپریل 2021 کو ڈسکہ والوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس دن قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75میں ایک ضمنی الیکشن تھا لیکن اس ضمنی الیکشن پر پورے پاکستان کی نظریں مرکوز تھیں۔ ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کی نہیں اپنی فکر کیجئے!

    ایک دفعہ نہیں بار بار لکھا کہ عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ عمران خان کو خطرہ ہے تو عمران خان سے ہے۔ کئی ہفتے پہلے میں نے اپنے اسی کالم میں عمران خان کی حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ایک سراب قرار دیا تو سوشل میڈیا پر سرگرم ایک وفاقی وزیر نے پوچھا کہ سراب اور شراب میں � [..]مزید پڑھیں

  • نسل در نسل غلطیاں

    محترمہ بےنظیر بھٹو کا بیٹا اور نواز شریف کی بیٹی ستمبر 2020میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تو اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آگیا تھا۔ پی ڈی ایم ایک طرف عمران خان کی حکومت کے لئے ایک چیلنج بن کر ابھرا تو دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے ل� [..]مزید پڑھیں