حامد میر

  • طالبان کی دو نسلوں سے میرے ذاتی رابطوں کی کہانی

    پچیس سال پہلے مجھے طالبان ملیشیا سے یہ کہہ کر متعارف کروایا گیا تھا کہ یہ لوگ افغانستان میں ”پائپ لائن پولیس“ کا کردار ادا کریں گے۔ تب طالبان سے میرے رابطے کا انتظام اس وقت کی پاکستانی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کیا تھا جو طالبان کی حمایت کرنے پر اپنی حکومت پر میری تنقید سے [..]مزید پڑھیں

  • اشرف غنی مجھ سے کیوں ناراض ہوئے؟

    22 جون کو ڈی ڈبلیو اردو کے لیے میرا ایک کالم شائع ہوا، جس کا عنوان تھا، ’افغان طالبان پر پاکستان کا کتنا اثر ہے؟‘ اس کالم میں یہ خبر بریک کی گئی تھی کہ افغانستان کے صوبے لوگر کے ضلع محمد آغا کے گاؤں سرخاب میں اشرف غنی کے آبائی گھر پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے اور ان کے گھر پر ام [..]مزید پڑھیں

  • امی جی اور یوم آزادی

    وہ یوم آزادی سے کچھ دن پہلے ہمیں بازار سے کاغذی پرچم لا کر دیتیں اور ہم اپنے گھر کے درو دیوار کو ان کاغذی پرچموں سے سجایا کرتے تھے۔ ایک دفعہ 14 اگست پر شدید بارش اور طوفان میں ہمارے سب کاغذی پرچم اڑ گئے تو مجھے بڑا افسوس ہوا۔ اس دن امی جی نے بڑے پیار سے مجھے دلاسہ دیا اور کہا کہ کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شیخ حسینہ اور عمران خان سے گزارش

    یہ ایک چھوٹی سی خبر تھی لیکن مجھے اس چھوٹی خبر کے پیچھے بڑی بڑی باتیں جھانکتی دکھائی دے رہی تھیں۔ خبر یہ تھی کہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔  23جولائی کو یہ تحفہ اسلام آباد میں وزیر اعظم کے پروٹوکول آفس نے وص� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان دوہرا کھیل کھیل رہے ہیں

    طالبان حیرت انگیز سفارتی چالیں چل رہے ہیں۔ ایک طرف ان کے جنگجو پورے افغانستان میں آگے بڑھ رہے ہیں، دوسری طرف وہ خطے کے ممالک کے اضطراب کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔  انہوں نے ایرانیوں ، روسیوں اور وسط ایشیاکے ممالک کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ انہوں نے چینیوں کو یقین دلایا کہ ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل صاحب دس سال کیوں خاموش رہے؟

    کاش کہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے جو سچائیاں 2021میں بیان کی ہیں، یہ سچائیاں 2011میں بیان کر دیتے۔ انہوں نے اپنی سوانح عمری کا نام ”اقتدار کی مجبوریاں‘‘ رکھا ہے اور شاید انہیں مجبوریوں کی وجہ سے انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد تیس سال تک کچھ اہم معاملات پر خاموشی اختیار کیے رکھی۔ &nbs [..]مزید پڑھیں

  • تھینک یو جنرل اسلم بیگ

    حیرت میں جب خوشی شامل ہو جائے تو خوشگوار حیرت کہلاتی ہے۔ سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کی سوانح حیات کے نام نے مجھے حیرت میں مبتلا کیا۔ ’اقتدار کی مجبوریاں‘ کے نام سے شائع ہونے والی اس سوانح عمری کا ٹائٹل بڑا دلچسپ ہے۔ اس میں جنرل صاحب کی تصویر کے نیچے ایک خاکی روبوٹ نما ان� [..]مزید پڑھیں

  • بچہ بچہ کٹ مرے گا، ایک نیا طوفان

    ایک زمانہ تھا جب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات کا سب سے اہم ترین موضوع بھارتی زیر انتظام کشمیر کی آزادی ہوا کرتا تھا۔ سیاسی جماعتیں سرحد پار کے کشمیر کو بھارت سے آزادی دلانے کے وعدے کیا کرتی تھیں۔ آج وہ زمانہ ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات میں حصہ لین� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے خلاف سازش کس نے کی؟

    فواد چودھری بڑے کمال کے آدمی ہیں۔ میں انہیں اس وقت سے جانتا ہوں، جب وہ طالب علم تھے۔ ان کے انکل چودھری الطاف حسین پنجاب کے گورنر تھے۔ چودھری صاحب گورنر بننے سے قبل قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے تھے اور میری ان سے کافی ذاتی نیاز مندی تھی۔ لاہور کے گورنر ہاؤس کے علاوہ پنجاب ہاؤس اسلا [..]مزید پڑھیں