حامد میر

  • خلیل جبران کے دیس کا المیہ

    اسی شہر میں دو عالم رہتے تھے، دونوں بہت ہی قابل سمجھے جاتے تھے۔ لیکن نظریاتی اختلاف کے باعث دونوں آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے تھے۔ ان میں سے ایک خدا پرست تھا اور دوسرا خدا کا منکر تھا۔ ایک دن دونوں کے درمیان خدا کے وجود پر بحث ہو گئی۔ گھنٹوں بحث کے باوجود یہ فیصلہ نہ ہو سکا کہ دون [..]مزید پڑھیں

  • کربلائے بیروت سے پیغام

    بہت سال پہلے فیض احمد فیض نے ایک نغمہ کربلائے بیروت کیلئے لکھا تھا ۔ فیض احمد فیض 1978 میں تنظیم آزادی فلسطین کے سربراہ یاسر عرفات کی دعوت پر بیروت آئے تھے ۔ بیروت میں تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کا دفتر تھا اور قریب ہی ایفرو ایشین رائٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان جریدے ’’ل [..]مزید پڑھیں

  • سب کچھ ختم ہو جائے گا

    ایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو گئی تو کیا اسے ختم کرنے کیلئے کوئی زندہ بچے گا ؟ یکم اکتوبر کو ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے قبل ہی امریکہ کے صدارتی الیکشن کی مہم میں تیس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئی عالمی جنگ بہت قریب ہے؟

    جنگ اس کی زندگی تھی۔ وہ اسی جنگ میں جوان ہوا۔ اسے زندگی میں جو بھی ملا اسی جنگ میں ملا۔ اس نے زندگی میں جو بھی کھویا اسی جنگ میں کھویا۔ اسی جنگ نے اسے موت دی لیکن پھر یہ موت اس کیلئے نئی زندگی بن گئی۔ 27 ستمبر کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی شہادت نے دنیا کو ایک بڑی جنگ [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کے انگور

    اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کر دیتا ہے۔ ہمارے سامنے اس کی زندہ مثال مولانا فضل الرحمان کی ذات ہے۔ فروری 2024 کے انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) نے مولانا صاحب کو نظر انداز کر رکھا تھا۔ انتخابات سے قبل ہی یہ کہا جا رہا تھا کہ اس مرتبہ جمعیت علماء اسل [..]مزید پڑھیں

  • جارج برنارڈشا کی پیشِین گوئی

    جارج برنارڈ شا کو شیکسپیئر کے بعد انگریزی کا دوسرا بڑا ڈرامہ نگار اور ادیب کہا جاتا ہے۔ جارج برنارڈ شا کو 1925 میں ادب کا نوبل انعام ملا۔ وہ جنگ کا مخالف تھا اور برطانوی حکومت کی پالیسیوں کا ناقد بھی تھا۔ جارج برنارڈ شا نے اپنی زندگی میں ایک ایسی پیشِین گوئی کی جس پر مسلمان بہت � [..]مزید پڑھیں

  • غضب لٹیرا

    ہم نے سیاستدانوں کی عجب کرپشن کی غضب کہانیاں تو بہت سنی تھیں۔ کل دوپہر کو ہمیں ایک ایسے شخص کی کرپشن کہانیاں سننے کا موقع ملا جو کئی سال تک بہت سے سیاستدانوں کیلئے عجب بھی تھا اور غضب بھی تھا۔ اس شخص کا نام فیض حمید تھا۔ میرا خیال تھا کہ مجھے موصوف کے بارے میں بہت کچھ پتہ ہے لیک� [..]مزید پڑھیں

  • اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟

    اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاقی حکومت کیلئے ایک سرپرائز ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن قبل اختر مینگل کو کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اختر مینگل نے وزیراعظم سے یہ کہہ کر معذرت کر لی تھی کہ میں تو اسٹیک ہولڈر ہی نہیں، میری پارٹی کے پاس تو [..]مزید پڑھیں

  • مقام فیض اور سوئے دار

    کالم کا عنوان تھا ’’خان صاحب کا فیض‘‘ یہ کالم 28 نومبر 2022 کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا۔ اس کالم کی اشاعت سے صرف دو دن پہلے عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے راولپنڈی آئےتھے۔ بظاہر تو وہ شہباز شریف کی حکومت گرانے آئے تھے لیکن اصل مقصد جنرل عاصم منیر ک [..]مزید پڑھیں

  • انجمن متاثرینِ فیض

    16جون 2019 کو اتوار کا دن تھا۔ چھٹی کے دن سرکاری دفاتر بند ہوتے ہیں۔ صرف کسی ایمرجنسی کی صورت میں کوئی سرکاری ادارہ حرکت میں آتا ہے۔ اس دن بھی کوئی ایسی ہی ایمرجنسی تھی۔ اتوار کے دن آئی ایس پی آر نے ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں بتایا گیا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنر [..]مزید پڑھیں