حامد میر

  • خواجہ صاحب! مبارک ہو

    خواجہ محمد آصف کو اِس صاحبِ اقتدار کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جس نے اُن کی گرفتاری کیلئے بار بار فریاد کی تھی۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ صاحبِ اقتدار تو گرفتاری کیلئے حکم دیتا ہے، فریاد تو مظلوم لوگ کرتے ہیں تو پھر میں نے فریاد کا لفظ کیوں استعمال کیا؟ آپ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں لیکن [..]مزید پڑھیں

  • ع سے عوام غ سے غّدار

    اتنی بھی کیا جلدی تھی؟ 13دسمبر کو لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے سے دو دن قبل شیخ رشید احمد کو وفاقی وزارتِ داخلہ کا قلم دان سونپا گیا۔ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن عام خیال یہی ہے کہ شیخ رشید احمد کو پی ڈی ایم سے نمٹنے کے لئے وزیر داخلہ بنایا گیا ہے۔ شیخ صاحب کو وزیر داخلہ بنائے جانے ک� [..]مزید پڑھیں

  • محاصرے میں ڈائیلاگ

    یہ کوئی نیا الزام نہیں ہے، بہت پرانا الزام ہے۔ جب عمران خان اپوزیشن میں تھے تو کہا کرتے تھے کہ نواز شریف کی حکومت غیرملکی ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ اب عمران خان وزیراعظم ہیں۔ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز سے علامہ ساجد میر تک سب یہ ال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمالی صاحب کی کہانی

    جو 2002میں نہ ہو سکا وہ 2020میں ہو گیا۔ ابھی کل کی بات ہے۔ 10اکتوبر 2002کو عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملنے والے ووٹوں کی شرح مسلم لیگ (ق) کے ووٹوں سے زیادہ تھی لیکن قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستیں کم نکلیں۔ جنرل پرویز مشرف کی سرپرستی میں بننے والی مسلم لیگ (ق) کے پاس سادہ اکث [..]مزید پڑھیں

  • ہارڈ ٹاک

    حکومت کے وزیر اور مشیر بی بی سی کے ایک صحافی سٹیفن سیکر سےبڑے خوش نظر آتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں اس برطانوی صحافی نے اپنے پروگرام ’’ہارڈ ٹاک ‘‘ میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو کلین بولڈ کردیا ۔ ’’ہارڈ ٹاک‘‘ میں صاف نظر آ رہا تھا کہ سٹیفن س [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا شدید دباؤ

    بہت کم پاکستانیوں کو معلوم ہے کہ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان صرف ایک دن کیلئے ملک کے وزیراعظم بھی بنے تھے۔ معروف محقق اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود نے اپنی نئی کتاب ’سچ تو یہ ہے‘ میں لکھا ہے کہ ایک دفعہ واشنگٹن میں امریکی حکومت کی پرانی دستاویزات میں کچھ واقع [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کے دوست یا دشمن؟

    یہ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا لیکن اس دھماکے کی شدت کو صرف آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں محسوس کیا گیا۔ اسلام آباد میں اِس دھماکے پر کچھ چیخ و پکار ہوئی لیکن اقتدار کے ایوانوں میں اِس چیخ و پکار پر کوئی توجہ نہ دی گئی۔ یہ دھماکہ یکم نومبر کو گلگت میں ہوا جہاں پاکستان کے و [..]مزید پڑھیں

  • آخری پناہ گاہ

    صبح صبح وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک فون نے پریشان کر دیا۔ یہ فون وزیراعظم پاکستان کا تھا۔ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف رامے سے پوچھا کہ کیا آپ نے آج نوائے وقت کا اداریہ پڑھا ہے؟ وزیراعلیٰ نے خفت آمیز لہجے میں کہا کہ ابھی میں نے اخبارات نہیں دیکھے۔ وز� [..]مزید پڑھیں

  • ہوش کے ناخن لیں!

    اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر اپوزیشن کو دی جانے والی دھمکی کے ہولناک نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ اب کسی کو شک نہیں رہنا چاہئے کہ 19 اکتوبر کی صبح کیپٹن صفدر کو کراچی میں گرفتار کرنے کا حکم کس نے دیا تھا۔ اِس حکم پر عملدرآمد کے بھونڈے انداز کا سب سے زیادہ فائدہ لندن میں بیٹھے ایک شخص نوا [..]مزید پڑھیں

  • آٓگ ہی آگ

    وزیراعظم نے منہ پر ہاتھ پھیر کر اپوزیشن کو انتہائی دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اب تمہیں ایک بدلا ہوا عمران خان ملے گا جو نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لا کر عام جیل میں ڈالے گا۔ اور آئندہ کسی کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری نہیں کرے گا۔ غصے سے بھرے ہوئے وزیراعظم نے اسلام آباد می� [..]مزید پڑھیں