سلطان تباہ الدین کشکولی سے اچھے تو ’چور‘ تھے
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی بلڈنگ میں داخل ہوتے ہی کئی اندیشوں اور وسوسوں نے مجھے گھیر لیا۔ جب سے بجٹ اجلاس جاری ہے کئی ارکانِ پارلیمنٹ کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور سینیٹر ڈاکٹر جہاں زیب جمال دینی تو مجھے باقاعدہ وارننگ دے چکے ہیں کہ پارلیمنٹ ہاؤس کورونا وائرس کا گڑھ ہ� [..]مزید پڑھیں