حامد میر

  • پرانی کہانی، نئے کردار

    یہ ایک مردہ شہر کی کہانی ہے، جس کی سنسان سڑکوں پر بوٹوں کی ٹھک ٹھک سنائی دے رہی تھی۔ اس شہر کے لاش نما زندہ انسان دن رات موت کی دھمکیاں سنتے تھے، احتجاج پر پابندی عائد تھی۔ ریڈیو گلیوں کے آوارہ کتوں کی طرح مسلسل بھونکتا رہتا تھا اور اخبار رات کو جھوٹ سے منہ کالا کر کے اگلی صبح گھ [..]مزید پڑھیں