14 اگست کا اصلی سبق؟
- تحریر حامد میر
- 08/14/2025 1:17 PM
14 اگست کو پاکستان کا یوم آزادی منانے والوں کو کچھ باتیں ہمیشہ یاد رکھنی چاہئیں ۔ اگر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح متحدہ ہندوستان کا وزیراعظم بننے کی پیشکش قبول کرلیتے تو پاکستان کبھی نہ بنتا۔ متحدہ ہندوستان میں سرکار برطانیہ کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کا [..]مزید پڑھیں