حامد میر

  • لاپتہ سچائیاں

    آپ یہ تو جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اقبالؒ نے ہی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب بھی دیکھا بلکہ کشمیر کی تحریک آزادی کے آغاز کا اعلان بھی اپنی زبان سے کیا؟ آپ یہ تو جانتے ہیں کہ قائد اعظمؒ نے 1947 میں پاک� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟

    یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔ پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔ کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟ پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت بنائی گئی ایک عدالت میں مقدم� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت یا سول مارشل لا؟

    اچھی کتاب وہ ہوتی ہے جو مایوسی کے اندھیروں میں امید کی شمع روشن کر دے اور اپنے قاری کے عزم و ولولے کو تازہ کر دے۔ پاکستان کے معروف قانون دان جناب ایس ایم ظفر صاحب کی نئی کتاب ’پارلیمنٹ بنام پارلیمنٹ‘ بھی ایک ایسی ہی کتاب ہے۔ جس میں آج کے پاکستان کے تمام آئینی و سیاسی مس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آپا جان کی حقیقی آزادی

    آپا نے بہت دنوں کے بعد فون کیا تھا ۔ کوئی لمبی تمہید باندھے بغیر ہی انہوں نے اطلاع دی کہ کل ان کی ایک پرانی دوست اسلام آباد آ رہی ہے اور وہ تم سے ملنا چاہتی ہے لہٰذا کل صبح دس بجے تم میرے گھر آ جاؤ اور وہیں وہ تم سے مل لے گی۔ آپا کو ناں کہنا کافی مشکل ہے کیونکہ چند سال پہلے ہی � [..]مزید پڑھیں

  • جیسی قوم ویسے حکمران

    آپ مانیں یا نہ مانیں جیسی قوم ہوتی ہے اسے ویسے ہی حکمران ملتے ہیں۔ جب ہم مظلوم تھے تو ہمیں محمد علی جناح ؒ کی صورت میں ایک قائد ملا جس نے برطانوی سرکار کی طرف سے متحدہ ہندوستان کا وزیر اعظم بننے کی پیشکش ٹھکرا کر ہمیں پاکستان بنا کر دیا۔ ہمیں پاکستان تو مل گیا لیکن ہم نے پاکست� [..]مزید پڑھیں

  • پراجیکٹ عمران خان کا انجام

    یہ کہانی 2018 میں شروع ہوئی اور 2023 میں انجام کو پہنچی۔ کہانی کا نام ہے ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘۔ پراجیکٹ ختم ہو گیا لیکن عمران خان ختم نہیں ہوا ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘ 2011 میں آئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا نے شروع کیا تھا۔  2012 میں ان کی ریٹائرمنٹ کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کی بھارت میں لوٹ مار

    ذرا سوچئے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک لیڈر نے آپ کا سرتن سے جدا کرنے پر دو کروڑ روپے کا انعام مقرر کر رکھا ہو تو کیا آپ بھارت جائیں گے؟  یہ وہ سوال ہے جو کچھ دن پہلے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بن کر کھڑا تھا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ہوئے تم اجنبی

    ہمارے دوست اور بھائی کامران شاہد کی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ نے آج کل بڑی دھوم مچا رکھی ہے۔ بظاہر تو یہ رومانٹک کامیڈی فلم ہے لیکن 1971 کے سانحے کے گرد گھومتی ہے جب پاکستان دولخت ہوا ۔ کامران شاہد دنیا ٹی وی پر رات آٹھ بجے اپنا شو بھی کرتے ہیں۔ لیکن انہوں نے اس فلم کی کہانی لکھ� [..]مزید پڑھیں

  • کورٹ مارشل بہت ضروری ہے

    واہ خان صاحب واہ۔ آپ نے تو ہمارا دل ہی باغ باغ کر دیا۔ ہمارے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے روس کے خلاف تقریر کی تھی۔  خان صاحب کا یہ بیان سن کر میں نے فوری طور پر تاریخ دیکھی۔ یہ 3مارچ 2023 ک [..]مزید پڑھیں

  • معاملہ مزید الجھ گیا؟

    تمام رات قیامت کا انتظار کیا۔ پھر صبح ہوئی ۔ انتخابات کی تاریخ کے متعلق سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سامنے آیا تو حضرت داغ دہلوی یاد آئے جنہوں نے فرمایا تھا ’غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا‘۔ جب چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تین دو سے فیصلے کا اعلان کیا تو ان کی عدا [..]مزید پڑھیں