حامد میر

  • بے بس آئین کی کہانی

    یہ ایک ایسے مصور کی کی کہانی ہے جو اکیس سال تک مختلف قید خانوں میں اپنے درد کو کبھی آنسوئوں میں بہاتا رہا اور کبھی اس درد کو رنگوں کے ذریعے کاغذ پر بکھیرتا رہا۔ اس دکھی مصور کی بنائی ہوئی تصویروں میں چاند سے محبت اور غلامی سے نفرت بڑی نمایاں تھی۔ اکیس سال کے بعد وہ ایک چھوٹی قید [..]مزید پڑھیں

  • سیا سی فلم اور ہیرو کی تلاش

    پاکستانی سیاست میں ایکشن اور سسپنس اتنا بڑھ چکا ہے کہ عوام کی اکثریت اس ’فلم‘ میں دلچسپی کھوتی جا رہی ہے ۔ جب فلم شروع ہوئی تو کھڑکی توڑ رش نظر آ رہاتھا کیوں کہ امریکی سازش کے ڈائیلاگ نے زبردست سسپنس پیدا کر دیا تھا۔ اور غلامی سے آزادی کے نعروں نے بھی خوب توجہ حاصل کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • میری بھی ایک ٹیپ نکلی تھی

    یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔ جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔ ان کے ایک کزن شاہد شفیع کی مجھ سے کافی مشابہت تھی لہٰذا میں ایک دن شا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالتی فیصلے مذاق کس نے بنائے؟

    آج کل کچھ سیاست دان آئین کی بالادستی کیلئے شیر کی دھاڑ اور ہاتھی کی چنگھاڑ بنے ہوئے ہیں۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے پنجاب میں نوے دن کے اندر الیکشن کرانے کے حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا؟ میں ذاتی طور پر پنجاب ا� [..]مزید پڑھیں

  • بے ادبی کا میلہ

    بے ادبی اور گستاخی میں ایک معمولی سا فرق ہے۔ یہ فرق مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سمجھ آیا۔ یہاں ہمارے بزرگ اہل فکر و دانش حکمرانوں کے بارے میں ہلکی پھلکی بے ادبی کرتے رہے لیکن نوجوان گستاخیوں پر اترے ہوئے تھے۔ اس ادبی میلے میں ایک طرف تو نئی اور پ [..]مزید پڑھیں

  • سب سے بڑا المیہ

    پاکستان کا آئین دو مرتبہ پامال کرنے والے فوجی حکمران جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اپنا آخری وقت پاکستان میں نہ گزار سکے ۔ سات فروری کوکراچی میں ان کی اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین، ہمیں بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے کا موقع دے رہی ہے۔ اس تدفین میں پہلا سبق تو یہ ہے کہ جرنیل ہمیشہ جر� [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک ، ملک امیر محمد خان اور جالب

    دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے لیکن پاکستان کا حکمران طبقہ ہمیں پیچھے کی طرف لے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان نے سیاسی مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لئے بڑی بڑی مونچھوں والے ملک امیر محمد خان کو گورنر پنجاب بنایا تھا۔ یہ گورنر صاحب نواب آف کالا باغ کہلاتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • اندر سے خطرہ؟

    کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023 میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973کو منظور ہوا اور 14اگست 1973 کو نافد العمل ہوا۔ گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال ہوگیا۔ تین مرتبہ اس آئین [..]مزید پڑھیں

  • بہت مشکل میں ہوں

    ہم بہت ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ مرزا غالب زندہ ہوتے تو یہ کبھی نہ کہتے کہ ’ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں‘۔ آج کے دور کی مشکلیں تو ناقابل بیان ہو چکی ہیں۔ آج کل مجھے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ ت� [..]مزید پڑھیں

  • ناقابلِ معافی

    عمران صاحب کے تازہ سرپرائز نے مجھے صدمے سے دو چار کردیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک عدالت میں یہ اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے لئے دیئے گئے عطیات کی رقم میں سے تیس لاکھ ڈالر کو ایک پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کے طور پر استعمال کیا � [..]مزید پڑھیں