حامد میر

  • پاکستان ابھی نہیں بدلا

    سابق وزیر اعظم عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کے لئے پاکستان واقعی بدل گیا ہو کیونکہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر بہت سے الزامات لگا چکے ہیں اور باجوہ صاحب بند کمروں میں تردید کے سوا کچھ نہیں کرسکے۔ خان صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • ایٹم بم کیسے بچائیں؟

    ’’گھاس کھائیں گے، ایٹم بم بنائیں گے‘‘ ذوالفقار علی بھٹو نے مذکورہ بالا مشہور جملہ 1974 میں گورنر ہاؤس لاہور میں بولا تھا۔بھٹو صاحب ایٹم بم بنانے کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہالینڈ سے پاکستان لائے۔پاکستان نے ایٹم بم تو بنا لیا لیکن بھٹو اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان دون� [..]مزید پڑھیں

  • تھوڑی سی سچائی

    کہانی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ ایک نامکمل کہانی نے اتنا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ جب یہ کہانی انجام کو پہنچے گی تو کیا ہوگا؟ اس کہانی کے دو مرکزی کردار آج کل ایک دوسرے کے بارے میں تھوڑا تھوڑا سچ بول رہے ہیں۔ دونوں نے پورا سچ بول دیا تو پھر دونوں ہی بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے۔ آپ سمجھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان باقی، کہسار باقی

    اسلام آباد میں ہائی الرٹ نے وفاقی دارالحکومت کی فضا میں خوف وہراس پھیلا رکھا ہے۔ جگہ جگہ ناکے لگائے جا چکے ہیں، راولپنڈی اور پشاور کی طرف سے آنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پولیس اور خفیہ ادارے روزانہ درجنوں افراد کو حراست میں لے رہے ہیں اور کالعدم تحریک طالبان پاکس� [..]مزید پڑھیں

  • امپورٹڈ ٹیکنو کریٹس

    بس بہت ہوگئی۔ اب ہمیں معاف کردو۔ ہمیں پھر سے بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کی جائے۔ دو ڈھائی سال کے لئے ٹیکنو کریٹس کی حکومت ہمارے مسائل کو سلجھانے کی بجائے مزید الجھائے گی۔ جو صاحبان ٹیکنو کریٹس کی حکومت کے ذریعہ قوم کو معاشی مسائل کے حل کا خواب دکھا رہے ہیں ان سے پوچھا جانا چاہئے [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت یا مارشل لا؟

    نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں۔ 20 دسمبر 1972کو پنجاب اسمبلی کے عقب میں کوپر روڈ پر اس وقت کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپوزیشن کی ایک توانا آواز، خواجہ محمد رفیق کے سینے پر گولیاں برسا کر انہیں خاموش کر دیا۔ خواجہ محمد رفیق کی وقت کے حکمران ذوالفقار علی بھ [..]مزید پڑھیں

  • اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن گئے!

    سوال ہی سوال۔ جدھر بھی جاؤ لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں ہیجان اور بے یقینی کب ختم ہوگی؟ مہنگائی کب قابو میں آئے گی؟ دہشت گردی پھر سے کیوں شروع ہوگئی؟ پاکستان کا کیا بنے گا؟ اکثر لوگ اپنے سوال کے بعد اپنی پسند کا جواب سننا چاہتے ہیں۔ پسند کا جواب نہ ملے تو پھر وہ اپنی پسند کا ج [..]مزید پڑھیں

  • کون کون نقصان اٹھائے گا؟

    اس کھیل میں کچھ بھی نیا نہیں صرف کردار بدل چکے ہیں ۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسمبلی توڑنے اور پھر اسے بحال کرانے کے کھیل کا آغاز پاکستان بننے کے 16ماہ بعد ہی ہو گیا تھا۔ بانی پاکستان قائد اعظم ؒ محمد علی جناح کی وفات کو صرف چار ماہ گزرے تھے کہ وزیر اعظم کے مشورے پر پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا نیا اعزاز

    عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوں نے 23 دسمبر 2022 کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔  عمران خان پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • ہم نے پاکستان کیسے توڑا؟

    اسلام آباد میں چار شاہراہیں تحریک پاکستان کے چار اہم کرداروں کی یاد دلاتی ہیں۔ ان چاروں میں سے تین کرداروں کا تعلق مشرقی پاکستان سے ہے جو آج بنگلہ دیش کہلاتا ہے۔ اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ سے دارالحکومت میں داخل ہوں تو کشمیر روڈ کے بعد خیابان سہروردی آتی ہے۔ اتاترک روڈ اس [..]مزید پڑھیں