اعزاز سید

  • خواجہ شیراز اور عثمان بزدار

    زیادہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ سال 2018 کے عام انتخابات سے قبل ڈی جی خان کے علاقے تونسہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ شیراز نے صرف اپنے لیے ہی قومی اسمبلی کا ٹکٹ حاصل نہیں کیا بلکہ پنجاب اسمبلی کا ایک اضافی ٹکٹ بھی حاصل کیا تھا۔  یہ ٹکٹ بعد میں انہوں نے صوبائی حکومت کے ایک مقامی اور غیر� [..]مزید پڑھیں

  • 9 اپریل کو کیا ہوا تھا؟

    9 اپریل 2022 رات 11بجکر9منٹ پر اس وقت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور تحریکِ انصاف کے عامر ڈوگر کے ہمراہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی بیسمنٹ میں گاڑی سے اترے تو انہیں دیکھتے ہی میں نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی۔ اسپیکر صاحب آپ ووٹنگ کیوں نہیں کروا رہے؟ آپ بڑے کمزور و [..]مزید پڑھیں

  • گھاتیں اور وارداتیں

    وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ ہے نہ اسٹیبلشمنٹ سے تاہم اسٹیبلشمنٹ کی ایک طاقتورشخصیت پرسے اعتماد ختم ہوچکا ہے۔ اسی لیے وہ آج کل اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے دن رات سوچ بچار کر رہے ہیں۔ مسئلہ حل ہوگیا تو اپوزیشن ناکام اور اگر بڑھ گیا تو عمران خان حکومت ختم ہوجائے گی۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی جھٹکے تبدیلی نہیں لاسکتے

    عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آرہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ ان واق� [..]مزید پڑھیں

  • کیتلی میں ابلتا پانی

    یکم اگست 2019 کی صبح غیر معمولی تھی۔ اس روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کا فائنل تھا۔ شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود اپنے چیمبر میں مطمئن بیٹھے تھے کہ [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی اداروں، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے

    صاحب جی مجھے پولیس والے تنگ کرتے ہیں، مہربانی کرکے انہیں کہیں کہ ہمیں تنگ نہ کیا کریں۔ میرے گھر سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنے والا الیاس کبھی کبھار اس طرح کی مدد کی درخواست کرتا رہتا ہے۔  بعض اوقات پولیس والے ہی نہیں شہرکے اوباش بھی اس پرآکر رعب جماتے اور اس سے پیسے اینٹھنے کی کو [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف ایک آواز

    سال 2004کی بات ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف پوری قوت اوردبدبے کے ساتھ ملک پر حکمرانی کررہے تھے۔ ملک تو ان کے قبضے میں تھا ہی لیکن ایک دن نجانے انہیں کیا خیال آیا کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی نگرانی کرنے والے بے ضرر سے ادارے فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن میں بریگیڈئیر مقصودالحسن ن� [..]مزید پڑھیں

  • 12 اکتوبر 99 اور جنرل ستی کی ندامت

    ’جنرل صاحب آپ نے تاریخ کو قریب سے دیکھا ہے، 12 اکتوبر1999 کے واقعات آپ کوآج بھی یاد ہیں ، آپ کو کتاب لکھنی چاہئے‘۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ستی کی گفتگو سننے کے بعد میں نے ان سے درخواست کی۔ بات تو تم ٹھیک کہہ رہے ہو، لیکن کتاب کیا لکھوں کیا ہم نے کوئی قابلِ فخر کا [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک سوچ

    وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا، آرمی چیف اور ان کے ساتھ بیٹھی سول وملٹری انٹیلی جینس سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، ’بتائیے پنجاب میں جاری کالعدم جماعت کے احتجاج سے کیسے نمٹا جائے؟‘ وہ اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ حکومتی اجلاسوں کا طریقہ � [..]مزید پڑھیں

  • کیا طالبان ملک چلا پائیں گے؟

    23 اگست 2021 کی شام کابل کے علاقے کارت پروان میں پاکستانی سفارتخانے سے باہر نکلا تو پینٹ شرٹ میں ملبوس خوش شکل نوجوان نجیب سے ملاقات ہوگئی۔ نجیب کی کہانی بڑی افسوسناک تھی۔ اس نے ابھی کابل کی امریکن یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے اپنے سہانے مستقبل کے خواب بنے ہی تھے کہ افغانستان میں [..]مزید پڑھیں