اعزاز سید

  • کابل دھماکوں کا آنکھوں دیکھا حال

    کابل میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے علاقے میں پہنچا تو ایک بھگدڑ مچی ہوئی تھی۔ عورتوں، بچوں کے رونے چیخنے کی آوازیں، ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس کے سائرن اور گاڑیوں کے ہارن مل کر خوف اور افراتفری کی ایک عجیب سی تصویر پیش کر رہے تھے۔ ائیرپورٹ کے داخلی دروازے سے کم و بیش � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں دو قومی نظریہ

    جونہی میں طورخم کے راستے افغانستان میں داخل ہوا تو وہاں ڈھیلی ڈھالی شلوارقمیض اورکالی پگڑی میں ملبوس لمبی زلفوں والے طالب نے مسکراتے ہوئے استقبال کیا ۔ ماضی کے برعکس یہاں کسی قسم کی امیگریشن یا رجسٹریشن کا نظام موجود نہیں تھا۔ طالبان جگہ جگہ ہاتھوں میں بندوقیں اٹھائے موجود ت� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل صاحب، معذرت کےساتھ

    اقتدار میں رہنے والوں کا ایک بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ پہلے انہیں اقتدار حاصل کرنے اور پھر اس کے استحکام و دوام کے لئے اچھے برے کام کرنا پڑتے ہیں۔ اس سب کے بعد یہ فطری خواہش بھی ہوتی ہے کہ انہیں اچھے نام سے ہی یاد رکھا جائے۔ اسی خواہش کی تکمیل کے لئے سوانح عمریاں لکھی یا لکھوائی ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغانستان: ہمارے لئے سبق؟

    یکم جولائی 2021 کو پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی سے متعلق کمیٹی کو افغانستان کی تازہ صورتحال پر بند کمرے میں بریفنگ دی گئی۔ موضوع اتنا دلچسپ تھا کہ میں تمام مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر پارلیمنٹ میں موجود تھا۔ بریفنگ کے اختتام پر اجلاس میں موجود کچھ ارکان قومی اسمبلی نے اس کی [..]مزید پڑھیں

  • کابل: ایک جاسوس سے ملاقات

      جونہی سیکورٹی اہلکار سونگھنے والے کتے کو ہمارے کیمرہ بیگ کے پاس لائے تو نجانے کیوں اس نے بیگ کو ٹٹولنا شروع کردیا اور ایک لمحے کے لئے اس پر بیٹھ بھی گیا۔ یہ اس بات کا اشارہ تھا کہ بیگ یا کیمرے میں کوئی دھماکہ خیزمواد موجود ہے۔  بیگ کی ایک بار پھر تلاشی لیتے ہوئے میرے کی� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں جنگ کے حامی اور مخالفین

    جمعہ، کابل افغانستان: وہ چھڑی کے سہارے اپنے دفتر کی سیڑھیاں اترا تو میں نے آگے بڑھ کراس سے مصافحہ کیا۔ کم و بیش چھ فٹ لمبا، بھرے ہوئے جسم اور ادھیڑ عمر کا یہ شخص سوویت یونین کے دور میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی ’’خاد‘‘ کے لئے کام کرتا تھا وہی خاد جس کے سوویت خفیہ ایجنس [..]مزید پڑھیں

  • کابل کی گلیوں میں۔۔۔

    جمعہ 2 جولائی 2021 کی صبح اسلام آباد سے افغانستان کے دارالحکومت کابل جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں صرف ایک دو ہی افغانی تھے باقی سب پاکستانی مسافر تھے۔ جب سے سعودی عرب نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بند کی ہیں، وہاں کام کاج کی غرض سے جانے والے پاکستانی افغانستان کا مفت ویزہ [..]مزید پڑھیں

  • انتشار کی دستک

    نائن الیون کے بعد امریکی افواج کی طرف سے افغانستان پرحملہ کیا گیا تو ملاعمرنے کہا کہ ’’امریکیوں کے پاس گھڑیاں ہیں اورہمارے پاس وقت لہٰذا یہ جنگ ہم جیتیں گے ‘‘۔ ٹھیک 20سال بعد ملاعمرکی یہ بات درست ثابت ہوتی نظرآرہی ہےکہ امریکہ کو تاریخ کی طویل ترین جنگ کے بعد واپس ل [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ سچ

    سچ نے جھوٹ سے کہا، آؤ اکٹھے نہاتے ہیں۔ کنویں کا پانی بہت اچھا ہے۔ دونوں نے کپڑے اتارے اور نہانے لگے۔ اچانک جھوٹ پانی سے نکلا، سچ کے کپڑے پہنے اور موقع سے فرار ہو گیا۔ سچ کپڑے واپس لینے غصے میں ننگا ہی کنویں سے نکلا تو دنیا اسے ننگا دیکھ کر غصہ اور توہین کرنے لگی۔ بیچارہ سچ ش� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو طالبان کی دھمکی

    پاکستان میں داخلی سیاست اتنی ہنگامہ خیز اور دلچسپ ہے کہ ہم اکثر اردگرد رونما ہوتے واقعات نظرانداز کر دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عالمی برادری ہمیں افغانستان کے تناظر میں دیکھتی ہے اور وہاں رونما ہوتے واقعات خطے اور پاکستان دونوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ پاکستان میں مکمل جمہوریت ن [..]مزید پڑھیں