اعزاز سید

  • ڈینیل پرل کیس اور ہمارا مستقبل

    کسی زمانے میں ہم سوچا کرتے تھے کہ پاکستان میں شہید ہونے والے کسی مقامی صحافی کے خاندان کو انصاف ملے نہ ملے، امریکی صحافی ڈینیل پرل کے خاندان کو انصاف ضرور ملے گا۔ کیونکہ اُس کیس کی پیروی کوئی اور نہیں امریکی حکومت کر رہی ہے۔ وقت نے مگر ہمیں غلط ثابت کیا۔ امریکہ بہادر اپنے شہر� [..]مزید پڑھیں

  • ڈیڈ لائن

    آل پارٹیز کانفرنس سے کم و بیش 10روز پہلے اسلام آباد کے جڑواں شہر میں ایک اہم اجلاس جاری تھا۔ لمبی سی میز پر بیٹھے معمول کی سرکاری گفتگو کرتے افسران میں سے ایک نے اچانک عمران خان حکومت کی نااہلیوں کا تذکرہ شروع کردیا۔ دیکھا دیکھی دوسرا، تیسرا اور چوتھا سرکاری افسر بھی حکومت پ [..]مزید پڑھیں

  • نئے طوفان کی تیاریاں

    اقتدار کے کھیل میں ایک دوسرے سے لڑتے بھڑتے نظر آتے پیادے صرف مہرے ہیں اور اکثر ان کا بادشاہ کوئی اور۔ پاکستان میں لکیر کے ادھر اور ادھر تمام مہروں کا بادشاہ صرف ایک ہے جو کسی ایک پیادے کے ساتھ کھڑا ہوجائے تو باقیوں کو شکست ہوجاتی ہے۔  مگر حالات اب تیزی سے بدل رہے ہیں۔ پیادے م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عید کے بعد گرفتاریوں کا موسم آنے والا ہے

    30 مئی کی دوپہر اسلام آباد پولیس کے ایک سینئر افسر سے فون پر بات ہورہی تھی۔ پوچھا نئی تازی کیا ہے؟ جواب آیا کہ ہمیں سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بارے میں الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ یہ سنتے ہی ایک کرنٹ میرے جسم میں دوڑا اور میں پارلیمنٹ ہائوس سے سیدھا اسلام آباد ہائیکو [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری

    سابق وزیراعظم نوازشریف چھ ہفتوں کے لیے جیل سے باہر آئے تو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کی دوبارہ گرفتاری سے چند دن پہلے انہیں کھانے پر مدعوکیا چونکہ نوازشریف طبی بنیادوں پر جیل سے نکلے تھے۔ اس لیے وہ کھانے کی دعوت قبول نہ کرسکے معذرت بھیجی گئی اور قبول بھی کر� [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف سے جڑی پاکستان کی مشکلات

    قومی سطح پر رواں مہینے میں تین ایسے اہم واقعات رونما ہوئے جن کے دور رس اثرات مرتب ہونے جارہے ہیں۔ سب سے پہلے یکم مئی کو اقوام متحدہ نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ ماضی کے برعکس اس بار چین نے مسعود اظہر کا نام اس فہرست میں � [..]مزید پڑھیں