وسی بابا

  • وفاق کے فیصلے اس بار بلوچستان سے ہوں گے؟

    الیکشن نتائج ایسے تاریخی ہیں کہ سارا بلوچستان سڑک پر آکر بیٹھ گیا ہے۔ محمود خان اچکزئی کی پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ)، اختر مینگل کی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، ڈاکٹر مالک کی نیشنل پارٹی (این پی)، سب نے ہی الیکشن نتائج مسترد کردیے ہیں۔ جبکہ مولانا فضل الرحمان ک� [..]مزید پڑھیں

  • کپتان افغانستان کے حوالے سے کیوں فکرمند ہیں؟

    کپتان نے 16 دسمبر کو لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بھی حسبِ معمول ٹکر چلے اور بریکنگ نیوز بھی۔ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا نہیں، اس پر وی لاگ بھی ہوئے۔ مگر اسی ملاقات میں کپتان نے کچھ ایسے جملے بھی کہے جو آف دی ریکارڈ تو نہیں تھے مگر اس کے باوجود وہ کہیں رپورٹ نہ ہوسکے۔ یع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ایک سال بعد پاکستان میں سب کچھ ٹھیک ہوچکا ہوگا؟

    ملک میں جاری سیاسی حالات نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ کوئی چاہ کر بھی ان حالات سے لاتعلق نہیں رہ سکتا۔ اگر آپ کی عادت لمحہ بہ لمحہ خود کو باخبر رکھنے کی ہے تو بلڈ پریشر بے قابو ہونے کو یہی ایک وجہ کافی ہے۔ چلیں اسی تناؤ والے ماحول سے خیر کی بات نکالتے ہیں۔ وقت کو فاسٹ فاروڈ کری [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات کا نتیجہ کیا ڈیفالٹ کی صورت نکلے گا؟

    12 ممالک خطرے کی زد میں ہیں اور ڈیفالٹ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ رائٹر نے ایک رپورٹ 16 جولائی کو جاری کی جس کے مطابق پاکستان ان 12 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر پر ہے۔ پھر 17 جولائی کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ضمنی الیکشن ہوتے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں کسی پاور سرکل کی حمایت کے بغیر [..]مزید پڑھیں

  • ہماری نئی حکومت سے جڑی ایرانی سعودی غم اور خوشیاں

    ’کپتان کے وزیرِاعظم نہ رہنے سے ایران پاکستان تعلقات ڈھلوان پر‘، یہ سرخی ہے عرب دنیا کی مشہور نیوز سائٹ الشرق الاوسط کی۔ اس خبر کی تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کو جلد ایران کا دورہ کرنا چاہیے ورنہ کپتان کے دور میں قائم ہوئے اچھے پاک ایران تعلقات تحلیل ہوجائیں گے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مولانا ضروری ہیں اور ان کی ضرورت پڑے گی

    شاید  وقت قریب ہے جب سب ہی مولانا فضل الرحمن کی طرف مڑ کر دیکھیں گے۔ آج کل کونوں کھدروں سے داڑھیاں لہراتے ( ضروری نہیں کہ ان سب کی داڑھی ہی ہو ) لوگ نکل نکل کر ہم جیت گئے ہیں گاتے اور اپنے ہی دوستوں پیاروں ہم وطنوں کو تقریباً دھمکاتے اور خود پر اتراتے دکھائی دیتے ہیں۔ پتہ نہیں � [..]مزید پڑھیں