وسی بابا

  • ضمنی انتخابات کا نتیجہ کیا ڈیفالٹ کی صورت نکلے گا؟

    12 ممالک خطرے کی زد میں ہیں اور ڈیفالٹ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ رائٹر نے ایک رپورٹ 16 جولائی کو جاری کی جس کے مطابق پاکستان ان 12 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر پر ہے۔ پھر 17 جولائی کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ضمنی الیکشن ہوتے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں کسی پاور سرکل کی حمایت کے بغیر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہماری نئی حکومت سے جڑی ایرانی سعودی غم اور خوشیاں

    ’کپتان کے وزیرِاعظم نہ رہنے سے ایران پاکستان تعلقات ڈھلوان پر‘، یہ سرخی ہے عرب دنیا کی مشہور نیوز سائٹ الشرق الاوسط کی۔ اس خبر کی تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کو جلد ایران کا دورہ کرنا چاہیے ورنہ کپتان کے دور میں قائم ہوئے اچھے پاک ایران تعلقات تحلیل ہوجائیں گے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مولانا ضروری ہیں اور ان کی ضرورت پڑے گی

    شاید  وقت قریب ہے جب سب ہی مولانا فضل الرحمن کی طرف مڑ کر دیکھیں گے۔ آج کل کونوں کھدروں سے داڑھیاں لہراتے ( ضروری نہیں کہ ان سب کی داڑھی ہی ہو ) لوگ نکل نکل کر ہم جیت گئے ہیں گاتے اور اپنے ہی دوستوں پیاروں ہم وطنوں کو تقریباً دھمکاتے اور خود پر اتراتے دکھائی دیتے ہیں۔ پتہ نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • پنڈی یا لندن: گیم کس کے ساتھ ہو گی

    ماتھے پر پسینہ، کانپتی ٹانگیں، ابھی نندن کو چھوڑ دو، انڈیا حملہ کر دے گا۔ ایاز صادق کے قومی اسمبلی میں دیے بیان نے زلزلہ برپا کر دیا۔ اے کی ہو گیا۔ لٹے گئے، قسم کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اس ماحول میں خواجہ آصف کی اسی ٹاپک پر کی گئی اسمبلی میں تقریر اوجھل ہو گئی۔ خواجہ آصف نے اسی ٹاپ [..]مزید پڑھیں

  • استعفیٰ تو آنا نہیں تو پھر ٹکر ہی دیکھیں

    ہمارا اک مسئلہ یہ ہے کہ ہم پرافٹ کو بازار سے اٹھا کر سرکار کے پاس لے آئے ہیں۔ اب کماتا وہ ہے جسے فیور ملتا ہے۔ یہ فیور سستی زمین لے کر ڈی ایچ اے یا بحریہ کے نام پر مہنگی بیچ کر کمائیں، یہ مختلف انڈسٹری کو سبسڈی ہو، مہنگی بجلی خرید کر سستی بیچنا ہو۔ پھر لائن لاسز میں زیادہ ادائیگی ک [..]مزید پڑھیں

  • شلوار میں پستول ڈھونڈنے کا شوق مروا دے گا

    کراچی جلسہ میں نواز شریف نے خطاب نہیں کیا ۔ اعتزاز احسن نے کسی بریگیڈیر صاحب کی کال کان لگا کر سنی ہے۔ اس کال کی وجہ سے نواز شریف گھبرا گئے۔ اس کے بعد انہیں ہمت نہیں ہوئی کہ وہ کراچی میں جلسے سے خطاب کریں۔ آصف زرداری بیمار نہیں ہیں۔ وہ نیب سے چھپ کر اسپتال بیٹھے ہیں۔ بتایا جا رہا � [..]مزید پڑھیں

  • کپتان کے استعفے کی افواہ کیوں پھیلی؟

    جب بھارت کو بہت جوش آیا تھا کہ وہ بھوک ننگ اور لچ لفنگ میں اس مقام پر پہنچ چکا ہے کہ اسے سیکیورٹی کونسل کا مستقل ممبر بننا چاہیے تب جرمنی جاپان کے ساتھ مل کر اس نے مہم شروع کر دی تھی۔  یہ مہم کامیاب ہی ہو جاتی، پر ہوا یہ کہ پاکستان کے بڈھے بڈھے ٹلے ٹلے سفارتکار سرگرم ہوئے انہو [..]مزید پڑھیں