وسی بابا

  • سب سائڈ پر ، کپتان مولانا میچ میں مدد سے انکار

    صدر شی سے کپتان کی ملاقات ہو ہی گئی۔ جنہوں نے اس ملاقات کے لیے محنتیں کیں۔ سوٹی پکڑ کر خود ساتھ گئے۔ ان کے دل کا حال وہی جانتے ہوں گے ۔ آپ نے دورے کی کامیابی دیکھنی یا سننی ہے تو شیخ رشید نے لمبی لمبی چھوڑی ہیں۔ کامران خان کے ساتھ ان کی بات چیت دیکھ لیں۔ سی پیک اتھارٹی کا آرڈین� [..]مزید پڑھیں

  • پیارے کپتان اپوزیشن تو بکنے کو تیار ہو گی، خرید لو

    جو بتائی جاتی ہیں، ان میں سے کوئی بھی ڈیل لے کر نوازشریف کیا کریں گے ۔ وہ خود اپنے ملاقاتیوں کو جیل میں کہہ چکے ہیں ۔ ان کی ہر ڈیل کہانی میرے باہر جانے پر ختم ہوتی ۔ باہر کدھر جاؤں گا ؟ لندن فلیٹوں کے گیٹ پر ٹھڈے تو مار چکے۔ میں وہاں جاؤں گا ؟ پر خبریں ہیں کہ آنی بند ہی نہیں ہوتی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کپتان کو فارغ کرنے کے زیر غور طریقے

    کپتان نے امریکہ جا کر دو وعدے یا دعوے کیے تھے ۔ طالبان کے پاس یرغمال دو پروفیسروں کی اڑتالیس گھنٹوں میں رہائی ۔ پاکستان پہنچ کر طالبان قیادت سے ملاقات اور انہیں راضی باضی کرنا ۔ دونوں کام نہیں ہوئے ۔ امریکہ میں اس وقت ایک پاکستانی ٹرمپ انتظامیہ کے کافی قریب ہیں ۔ انہیں کسی نے چھ [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی روانگی ، مریم نواز کی جارحانہ واپسی؟

    نون لیگ کی حکومت نہ ہو ۔ تو شہباز شریف بھی راڈار پر نہیں ہوتے۔ یہ حکومت جاتی ہے اور چھوٹے میاں صاحب لندن میں نمودار ہوتے ہیں۔ سیاست میں انکی مہارت انتظامی شعبے میں ہی ہے۔ حکومت ہو اختیار ہو تو انگلی ہلا ہلا کر کام کرواتے رہتے ہیں۔ افسروں کی جان عذاب میں ڈالے رکھتے ہیں۔ چھاپے تب [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف نے ستمبر تک مولانا کو کیوں روکا ہے؟

    روپیہ گرنے کا پتہ ٹی وی سے لگا۔ کپتان کا یہ مشہور بیان سنا تو اسے دل سے داد دی۔ کپتان کی سمجھ پوری سی ہے۔ اسے پتہ نہیں لگتا کہ کب کیا بولنا ہے، سب کچھ ایسے ہی چلے گا یا ٹھپ ہو گا۔ یہ سوچ کر صبر کر لیا تھا کہ سٹاکی سے بات ہو گئی۔ سٹاکی سارا دن سیٹھوں کے مگرے چلا رہتا تھا جب سیٹھ تھک � [..]مزید پڑھیں

  • کپتان کی دھمکی اور شاہ محمود کے بارے میں خبریں

    ”ایسا نظام بن گیا ہے کہ سرکاری ادارے حکومت سے اپنی زمینیں چھپا رہے ہیں“۔ کپتان کا یہ بیان سن کر یہی لگتا ہے کہ بابو لوگوں نے اس حکومت کی فائلیں اب لمبی لمکا دینی ہیں۔ بیان میں تو کچھ نہیں ہے، بس سرکار اور بابو لوگوں میں اختلاف کا پتہ دیتا ہے۔ اسلام آباد میں یہ بیان ایسے بال [..]مزید پڑھیں