سیرت نگاری کا عہدِ جدید
- تحریر خورشید ندیم
- 09/06/2025 3:08 PM
اللہ کے آخری رسول سیدنا محمدﷺ کی سیرت نگاری ایک ایسا موضوع ہے صدیاں گزر جانے کے باوجود جس کے شباب پر کوئی فرق نہیں آیا۔ اس میں ندرت کے ساتھ بے پناہ کشش ہے۔ پچاس ہزار سے زیادہ کتب لکھی جا چکیں لیکن ہنوز چشمۂ فیض ہے کہ رواں ہے۔ فکر ہے کہ اس کا تجسس ختم نہیں ہو رہا۔ تاریخ میں جو [..]مزید پڑھیں