علم پا بہ زنجیر؟
- تحریر خورشید ندیم
- 08/02/2025 2:56 PM
علم وتحقیق پر پابندی کسی سماج کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ یہ معاشرے کو فکری افلاس کی نذر کرنا ہے۔ اختلاف سے فساد پیدا نہیں ہوتا۔ فساد کا تعلق مؤقف سے نہیں، رویے سے ہے۔ رائے کی آزادی کا حق اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا ہے۔ انسان اس پر کیسے پابندی لگا سکتے ہیں؟ یہ دلیل ان کے لیے ہے جو الل [..]مزید پڑھیں