تاریخ نویسی کی حدود
- تحریر خورشید ندیم
- 07/21/2025 6:31 PM
تاریخ، علمی ہو یا واقعاتی، ظن سے زیادہ کچھ نہیں۔ حیرت ہے لوگ صدیوں پرانے واقعات جزئیات اور تیقن کے ساتھ سناتے ا ور ان پر عقیدہ وافکار کی عمارت بھی تعمیر کرتے ہیں۔ چند دن پہلے علامہ اقبال کے پیر جلال الدین رومی کا واحد نثری مجموعہ ’فیہ ما فیہ‘ کا اردو ترجمہ نظر سے گزرا� [..]مزید پڑھیں