خورشید ندیم

  • پاک بھارت تنازعہ میں اویسی صاحب کا مسئلہ

    پاکستان کے بارے میں اسد الدین اویسی صاحب کے خیالات آپ نے سُن لیے۔ ان کی اسلامی حمیت کے بارے میں اب آپ کا کیا خیال ہے؟ وہ ایک بھارتی شہری ہیں۔ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ بی جے پی کی حکومت کے لیے غیر پسندیدہ ہیں۔ بلند آہنگ اور شعلہ بیان ہیں۔ پاکس [..]مزید پڑھیں

  • عارف علوی صاحب کے جذبات

    یہ فتوے کا محل نہیں، تہذیب کا معاملہ ہے۔ ہماری تہذیب کا، جس کا ایک ستون حفظِ مراتب ہے۔ عارف علوی صاحب فرطِ جذبات میں بہہ گئے۔ یہاں تک کہ حفظِ مراتب کو نظر انداز کر دیا۔ تہذیب کیا ہے: محبت اور نفرت کے اظہار میں توازن۔ اللہ کے آخری رسول سیدنا محمدﷺ نے ہمیں اس معاملے میں بھی اپن� [..]مزید پڑھیں

  • پوپ فرانسس

    بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے بلند ہونے والی ایک توانا آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ پوپ فرانسس عالمِ مسیحیت کے سوادِ اعظم کیتھولک مسلک کے امام العصر تھے۔ یہ منصب کبھی یورپ سے باہر نہیں گیا۔ یہ پہلے غیر یورپی پوپ تھے جن کا تعلق لاطینی امریکہ سے تھا۔  وہ بارہ برس اس منصب پر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علما اور مذہبی قیادت

    علما اور مذہبی قیادت دو مختلف تصورات ہیں۔ ان کے فرق کو جانے بغیر مسلم سماج کو سمجھنا مشکل ہے۔ علما مسلم معاشرے کی فطری ضرورت ہیں۔ جیسے جیسے عہدِ رسالت سے زمانی بُعد بڑھتا گیا، یہ ضرورت نمایاں تر ہوتی گئی۔ ہر مسلمان یہ استطاعت نہیں رکھتا کہ دین میں غور وفکر کرے اور احکامِ ا� [..]مزید پڑھیں

  • علما ، ریاست اور فلسطین میں جہاد کا فتویٰ

    علما کی طرف سے جہاد کا فتویٰ جاری ہونے کے بعد یہ سوال بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ریاست علما کے فتوے کی پابند ہے یا جہاد کا فیصلہ اس کی صوابدید ہے؟ مسلم علمی روایت میں علما اور  ’اولو الامر‘ کے اختیارات پر بہت کچھ لکھا گیا۔ ہمارے فقہا اور علما نے اس باب میں امت کی راہنم� [..]مزید پڑھیں

  • علما اور جہاد

    ’علما دوسروں کو جہاد کے لیے کہتے ہیں، خود جہاد کیوں نہیں کرتے؟ یہ مذہبی راہنما دوسروں کے بچوں کو مرواتے ہیں مگر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں یا بیرونِ ملک پڑھاتے اور انہیں ایک آسودہ زندگی دیتے ہیں۔ یہ انہیں جہادی کیوں نہیں بناتے‘؟ اس نوعیت کے اعتراضات اکثر سنن� [..]مزید پڑھیں

  • قومی فلسطین کانفرنس کا اعلامیہ

    فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کے علما اور مذہبی تنظیموں کا مؤقف ایک کانفرنس کے اعلامیے کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ اس کانفرنس کا اہتمام  ’مجلس اتحادِ امت‘ نے کیا تھا۔ یہ ایک اہم دستاویز ہے۔ اس کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بہت احتیاط کے ساتھ لکھی گئی تحریر ہے۔ کانفرن� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ اور مسلمان

    غزہ سے بہنے والی معصوم لہو کی دھار ہماری آنکھوں میں اُتر آئی ہے۔ بے بسی مگر صدیوں سے ہمارے ہم قدم ہے۔ بے بسوں کا ہتھیار ایک ہی ہے: ماتم، سینہ کوبی۔ ہم یہی کر سکتے ہیں۔ ہم یہی کر رہے ہیں۔غزہ جدید تاریخ میں مظلومیت کا استعارہ ہے۔ یہ استعارہ تاریخ کے صفحات پر نقش ہو گیا ہے۔ اسرائ [..]مزید پڑھیں

  • تین چارہ گر

      فیض صاحب کا کیا اچھا شعر ہے: ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے اس وقت چارہ گر تین ہیں: نواز شریف صاحب، آصف زرداری صاحب اور عمران خان صاحب۔ تینوں چارہ گری کرتے دکھائی نہیں دیتے۔  ان کا گریز قابلِ فہم تو ہے قابلِ قبول نہیں۔ قابلِ فہ [..]مزید پڑھیں

  • اور اب بہاول پور کی فضہ

    رانی پور کی فاطمہ کا نوحہ توآپ نے پڑھا ہوگا۔ بہاول پور کی فضہ کا مرثیہ بھی سن لیں۔رمضان کے آخری عشرے کی ایک طاق رات تھی جب مغرب کے بعد، ماں نے اسے قریب کی مسجد سے پانی لانے کے لیے بھیجا۔ ہماری دیہی بستیوں میں جیسے بہاولپور کا یہ گاؤں ہے، گھر گھر کنویں اور نلکے نہیں ہوتے۔ محلے � [..]مزید پڑھیں