خورشید ندیم

  • کیا ملک میں کوئی سیاستدان ہے؟

    کیا اس ملک میں کوئی سیاسی قیادت موجود ہے؟ اگر ہے تو مسائل کا سیاسی حل کیوں تلاش نہیں کیا جا رہا؟ واقعات کی زبان جو کہانی سنا رہی ہے، اس سے تین باتیں واضح ہیں۔ ایک یہ کہ بلوچستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔ ریل گاڑی کا اغوا اوردھماکے۔ آئے دن پنجابیوں اور عام شہریوں کا قتل۔ فوج اور [..]مزید پڑھیں

  • حکمران طبقہ اور حق گوئی کے تقاضے

    ہر حکومت کے ہر کام کی مخالفت، کیا حق گوئی کی علامت ہے؟ کیا صحافت کا منتہائے کمال یہ ہے کہ ہمیشہ حکومت مخالف دکھائی دیا جائے؟ کیا تقویٰ کی معراج یہ ہے کہ حکمرانوں کے درباروں سے دور رہا جائے اور اگر وہ دروازے پہ آئیں تو انہیں دھتکار دیا جائے؟ کیا عالم کا منصب یہ ہے کہ حکومت کے خلا� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان اور لاشوں کے سوداگر

    بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے؟ یہ اضطراب حقیقی ہے یا مصنوعی؟ کسی سازش کا نتیجہ ہے یا انتظامی نااہلی کا حاصل؟یہ کوئی منفرد تنازع نہیں ہے جس کا صرف ہم ہی کو سامنا ہے۔ زمین ایسے تنازعات سے بھری ہوئی ہے۔  تین طرح کے خطے ان کا شکار ہیں۔ ایک وہ جہاں قبائلی معاشرت جدید ریاست کے نظام سے ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی نامنظور

    ریاست کی عزت وآبرو جب بازیچہ اطفال بن جائے اورکوئی فرد یا گروہ عوام کے سر سے تحفظ کی چادر چھین لے تو بلاشبہ یہ فساد فی الارض ہے۔ دنیا کا ہر قانون اور ہر سماج، اس کی شدید سے شدید تر سزا تجویز کرتا ہے۔ بلوچستان اور کے پی میں جو کچھ ہو رہا ہے،کوئی ابہام نہیں رہنا چاہیے کہ یہ فساد ہے� [..]مزید پڑھیں

  • کیا صدر ٹرمپ اپنی مدت پوری کریں گے؟

    کیا صدر ٹرمپ ایوانِ صدر میں چار سال گزار پائیں گے؟کسی امریکی صدر کے بارے میں اس سوال کا اٹھنا ہی ایک واقعہ ہے۔ یہ ایک سیاسی نظام کی کمزوری کی طرف اشارہ کرتا ہے جس کے آسمان پر بے یقینی کے بادل منڈلا رہے ہوں۔  یہ سوال صدر ریگن کے بارے میں نہیں اٹھا جو پس منظر کے اعتبار سے ایک ا� [..]مزید پڑھیں

  • بارش مبارک مگر…

    اللہ کا شکر کہ مینہ برسا۔ فطرت کا چہرہ دھل گیا۔ چہروں پر اطمینان کی لہر ابھری۔ زمین کی پیاس پوری طرح نہیں بجھی مگر زندگی کے آثار ضرور پیدا ہو گئے۔ گندم کی فصل اس مرحلے میں ہے کہ اسے پانی کی اشد ضرورت ہے۔ اس بارش نے اسے بھی مرنے سے بچا لیا۔  اللہ سے دعا ہے کہ وہ آنے والے دنوں � [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ گورننس ہے؟

    گورننس کیا ہے؟ شہر میں کوئی مہمان آئے تو سارے شہر کے راستوں کو بند کر کے بلامبالغہ ہزاروں افراد کو گھنٹوں سڑکوں پر رسوا ہونے پر مجبور کر دیا جائے؟ کوئی میچ ہو تو سڑکوں پر پہرے بٹھا دیے جائیں تاکہ کوئی شہری حرکت نہ کر سکے اور بازاروں کو بند کر دیا جائے؟ کسی جلسے جلوس کا شائبہ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • کس کاجشن؟ کیسا یومِ تشکر؟

    کیسا معاہدہ ہے کہ ظالم بھی جشن منا رہے ہیں اور مظلوم بھی۔ جارح بھی اور مجروح بھی۔ ضارب بھی اور مضروب بھی۔ فاتح بھی اور مفتوح بھی۔ اسرائیل بھی اور حماس بھی۔ امریکہ بھی اور ’امتِ مسلمہ‘ بھی۔ اسلامی تحریکیں بھی اور غیر اسلامی جماعتیں بھی۔ عوام کی خو شی تو قابلِ فہم ہے کہ جنگ [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم: چند بنیادی مسائل

    پاکستان میں طب کی تعلیم حاصل کرنے والی کتنی لڑکیاں‘ عملاً طب کا شعبہ اختیار کرتی ہیں؟ایم اے، بی اے طرز کی عمومی تعلیم کا ایک نوجوان کو کیا فائدہ ہے؟تعلیم کا موجودہ نظام، کیا انسان سازی کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے؟ یہ سوالات اگر میں کہوں کہ غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں تو اس [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کیا ہے؟ کیوں ہے؟

    سیاسی بندوبست کیلئے جو اصطلاحیں مستعمل ہیں، ان میں ایک  ’ریاست‘ بھی ہے۔ اس بندوبست کی صورتیں تبدیل ہوتی رہی ہیں اور وظائف بھی۔ قدیم یونان میں ’سٹی سٹیٹ‘ کا تصور پایا جاتا تھا۔ مسلمانوں میں اسے ’الجماعۃ‘ یا  ’السلطان‘ کہا گیا۔ تاریخ میں قوم،سماج، ری� [..]مزید پڑھیں