بارش مبارک مگر…
- تحریر خورشید ندیم
- 02/22/2025 11:49 AM
اللہ کا شکر کہ مینہ برسا۔ فطرت کا چہرہ دھل گیا۔ چہروں پر اطمینان کی لہر ابھری۔ زمین کی پیاس پوری طرح نہیں بجھی مگر زندگی کے آثار ضرور پیدا ہو گئے۔ گندم کی فصل اس مرحلے میں ہے کہ اسے پانی کی اشد ضرورت ہے۔ اس بارش نے اسے بھی مرنے سے بچا لیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آنے والے دنوں � [..]مزید پڑھیں