تعلیم اور نظریہ
- تحریر خورشید ندیم
- 09/18/2021 9:07 PM
- 8810
نصاب سازی میں، کیا کسی قوم کے اجتماعی آدرش کا اظہار ہونا چاہیے؟ تعلیم طے شدہ اہداف کے حصول کا کوئی وسیلہ ہے یا ایک مجردعمل؟ ڈاکٹرپرویز ہود بھائی کو شکایت ہے کہ یونیورسٹی کی برقع پوش طالبات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ساتھ ہی یہ افسوس بھی کہ بچوں کو ناظرہ کیوں پڑھایا جا رہا ہ [..]مزید پڑھیں