اسلامی نظریاتی کونسل اور خطبہ جمعہ
- تحریر خورشید ندیم
- 05/27/2021 5:24 PM
- 4950
اسلامی نظریاتی کونسل ایک بار پھر اعتراضات کی زد میں ہے مگر ایک مختلف عنوان سے۔ علما کے ایک طبقے کا کہنا ہے کہ تمام قوانین کی اسلامی تشکیل کے لیے کونسل اپنی سفارشات دے چکی، اس کا کام تمام ہوا، اس لیے اس کی صف کو اب لپیٹ دینا چاہیے۔ ان علما کی فوری ناراضی کا سبب یہ خبر ہے کہ اس� [..]مزید پڑھیں