موت العالِم، موت العالَم
- تحریر خورشید ندیم
- 04/24/2021 7:30 PM
- 6860
بیسویں صدی کے بڑے اور جیّد عالم مولانا وحیدالدین خاں دنیا سے رخصت ہوئے۔خدا کا ایک بندہ جو پیغمبروں کی اتباع میں، تمام عمر رب سے ملاقات کی منادی کرتا رہا، اپنے رب کے سامنے پیش ہوگیا۔ میں تصور کرسکتا ہوں کہ پروردگارِ عالم کے دربار میں، ایک داعی الی اللہ کی یہ حاضری کیسی ہوگی [..]مزید پڑھیں