قائداعظم کا اسلام
- تحریر خورشید ندیم
- 03/27/2021 8:22 PM
- 11400
قائداعظم ایک امیر آدمی تھے۔اتنے امیر کہ 1926میں ان کا شمار جنوبی ایشیا کے دس سب سے بڑے سرمایہ کاروں میں ہوتا تھا۔ان کے چار مکانات کی قدر اگر آج کے حساب سے متعین کی جائے تو1.4 سے1.6ارب ڈالر بنتی ہے۔ قائد اعظم کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟ ڈاکٹر سعد خان کی کتاب ’محمدعلی جناح [..]مزید پڑھیں