پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟
- تحریر خورشید ندیم
- 02/25/2021 7:29 PM
- 6630
پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟ دل نے یہی سوال چند دن پہلے مشاہد اللہ خان کے بارے میں بھی اٹھایا۔ ایک مذہبی آدمی اس کا یہ جواب دے سکتا ہے کہ یہ خدا کا فیصلہ ہے کس نے کب تک اس دنیا میں رہنا ہے۔ نظم حیات میں کوئی ناگزیر نہیں۔ بہت بڑے لوگ، اتنے بڑے کہ انسانی سوچ ان کا مقام � [..]مزید پڑھیں