سیاست کو عزت دو!
- تحریر خورشید ندیم
- 09/05/2020 5:05 PM
- 4760
سیاست کو عزت ملے گی تو اپوزیشن کو عزت ملے گی۔ اپوزیشن ہی کو نہیں، میڈیا کو بھی۔سرتوڑ کوشش جاری ہے کہ سیاست دانوں کی آڑ میں سیاست اور صحافیوں کی آڑ میں صحافت کو گالی بنا دیا جائے۔ سیاست دانوں کے لیے ‘چور‘ اور صحافیوں کے لیے ‘لفافہ‘ کی اصطلاحیں ایک ہی ٹکسال میں ڈھلی [..]مزید پڑھیں