خورشید ندیم

  • امریکہ، ایران جنگ اور نظریاتی دائرے

    امریکہ ایران معرکے میں ایران کی حمایت کا مطلب کیا اس نظام کی تائید ہے جو اس وقت ایران میں نافذ ہے؟ یہ سوال اس وقت اشتراکی حلقے میں زیرِ بحث ہے مگر میرا خیال ہے کہ اس کو کسی ایک نظریاتی دائرے تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔ اس بحث میں ہر وہ آدمی شریک ہو سکتا ہے جسے اس معرکے سے دلچسپی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا انسان بدل رہا ہے؟

    آدمی بدلتا ہے، عمر اور تجربے کے ساتھ۔ وہ خیال کرتا ہے کہ اس کے ساتھ دنیا بھی بدل گئی ہے۔ وہ کل جن باتو ں کا خوگر تھا، آج اس کا ذوق ان سے ابا کرتا ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ دوسروں کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا ہے۔ یہ سوچ سماج کو،دنیا کو سمجھنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔ مجھ پر ایک دور بیتا ہے جب [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ کی حیرت اور ایرانیوں کے آنسو

    صدر ٹرمپ کو حیرت ہے کہ ایرانیوں کی آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں۔ مجھے عالمی طاقت کے راہنما کی بصیرت اور معلومات پر حیرت ہے کہ جسے اتنے سادہ سوال کا جواب معلوم نہیں۔ اگر معلوم ہوتا تو وہ کبھی ایران پر حملہ نہ کرتا۔ ایران کا انقلاب نصف صدی سے امریکی جامعات اور تھنک ٹینکس کی تحقیق � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علامہ محمد اسد کے خطوط

    پاکستان کی فکری تاریخ کا پہلا باب جن شخصیات کا تذکرہ کیے بغیر نامکمل ہے، ان میں ایک محمد اسد بھی ہیں۔ وہ پہلے آدمی ہیں جن کو پاکستان کی شہریت دی گئی اور ان کے نام پاکستان کا پہلا پاسپورٹ جاری ہوا۔ یہ باتیں کسی ایسے فرد کے لیے کوئی انکشاف نہیں جسے پاکستان کی تاریخ کے فکری پہلو [..]مزید پڑھیں

  • ہائبرڈ نظام اور اسلام

    دو دن پہلے ایک سینئر بیورو کریٹ سے ملاقات ہوئی۔ وہ ایک نیک نام اور پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ علیک سلیک کے بعد بیٹھنے کے لیے ابھی نشست پوری طرح سنبھالی نہیں تھی کہ مسکراتے ہوئے سوال کیا:  ’کیا اسلام میں ہائبرڈ سسٹم کا تصور موجود ہے؟‘ اس سوال کا پہلا جواب ایک دو طرفہ قہقہہ تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • نئی بات

    وہی پرانے لفظوں کی جگالی اور پامال راستوں کا سفر۔ نئی بات کہاں ہے؟ہمارے اطوار نہیں بدلے۔ تحقیق کے نام پر برسوں پہلے لکھی گئی کتابوں کی نئی خواندگی اور عوامی جذبات کے استحصال کے وہی آزمودہ نسخے۔ لیڈر مذہبی ہو یا سیاسی، تاریخ نگار بھی ہے اور داستان گو بھی۔  ماضی و حال کے   [..]مزید پڑھیں

  • مذہب، قانون اور جذبات

    محرم کا پہلا عشرہ امن کے ساتھ گزر گیا۔ سب نے سکھ کا سانس لیا۔ مسلک اور جذبات کی آمیزش نے جس طرح ہمارے مذہبی شعور کی پرورش کی ہے، اس نے مذہب کو ہدایت اور نظامِ اخلاق کے بجائے عصبیت اور شناخت بنا دیا ہے۔ ان ایام میں دل کو دھڑکا سا لگا رہتا ہے کہیں عصبیت اور جذبات بے لگام ہو کر انس [..]مزید پڑھیں

  • فلسطینیوں کا وارث کون؟

    کیا کسی کو یاد ہے کہ ایران امریکہ جنگ کا سبب ایران اسرائیل لڑائی تھی اور اس کی وجہ مسئلہ فلسطین بتائی گئی تھی؟امریکہ اور ایران کے مابین امن کا معاہدہ ہو گیا۔ الحمدللہ! دنیا تیسری عالمی جنگ کی دہلیز پر کھڑی تھی۔ پاکستان کی قیادت نے تاریخ ساز کردار ادا کیا اور جنگ وہیں سے الٹے پاو [..]مزید پڑھیں

  • سیاست اور صحافت

    برادرم رؤف کلاسرا کو داد دیجیے کہ انہوں نے عوامی نمائندوں کے احوال ہمارے سامنے کھول دیے۔ اقبال نے اپنے بارے میں فرمایا تھا کہ’ میں ہوں محرمِ رازِ دورنِ میخانہ‘۔ ایک صحافی کا معاملہ بھی یہ ہے کہ وہ سیاست کے رازوں کو جانتا ہے۔  رؤف کلاسرا صاحب نے ایسا ہی ایک راز طشت از [..]مزید پڑھیں

  • معاہدے کے بعد

    معاہدہ ہو گیا۔ اب کس کی عقل کا ماتم کیا جائے اور کس کی بصیرت کو عقیدت کا خراج پیش کیا جائے؟ فتح و شکست کے تعین سے پہلے بطور مقدمہ عرض ہے کہ یہ بحران ایک شخص کا پیدا کردہ تھاجس کا نام ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔  بلاسبب اس نے ایک جنگ کا آغاز کیا۔ بہت سوں کی جان لی۔ ساری دنیا کو اضطراب میں مب [..]مزید پڑھیں