خورشید ندیم

  • آیا صوفیہ

    اسلام آباد کے مجوزہ مندر پر ترکی میں کوئی بحث نہیں ہوئی لیکن استنبول میں میوزیم کو مسجد بنانے کے فیصلے پر اہلِ پاکستان میں جاری بحث ختم ہونے کو نہیں آرہی۔ شرکا کے جوش وجذبے کا یہ عالم ہے کہ جیسے یہ ہماری آبائی زمین کا معاملہ ہو۔ ایسا کیوں ہے؟ میں جیسے جیسے اس سوال پرغور کرتا � [..]مزید پڑھیں

  • تیسری قوت؟

    سیاست میں تیسری قوت کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ اسے بھی مغالطوں کی فہرست میں شامل کر لیجیے :دسواں مغالطہ۔سیاست فطری ہو، جیسے امریکہ یا برطانیہ میں ہے یا غیر فطری، جیسے پاکستان میں ہے، بنیادی قوتیں دو ہی ہیں۔  یوں کہیے کہ سیاسی جماعتیں دو ہی ہوتی ہیں۔ برطانیہ میں برسوں سے سیاست [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں مندر… ؟

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ہونی چاہیے یا نہیں؟ اس سوال کا جواب اہلِ پاکستان کو تلاش کرنا ہے۔ اس لیے اسے پاکستان ہی کے تناظر میں سمجھنا ہو گا۔اس بات کی تفہیم اس لیے اہم ہے کہ اگر یہی سوال مکہ مکرمہ کے بارے میں ہوتا تو اس کی نوعیت یکسر تبدیل ہو جاتی۔ مسلم روایت میں حجاز کی خاص اہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مندر اور سیاست

    سیاست کے صنم خانے سے کعبے کو نئے پاسبان مل رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی سے سندھ اسمبلی تک، مذہبی شعار کے دفاع کا فریضہ وہ لوگ سر انجام دے رہے ہیں جو بظاہر غیر مذہبی سیاست دان ہیں۔ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر اب تازہ موضوع ہے۔ ہر سیاسی جماعت آگے بڑھ کر خود کو اسلام کا محافظ ثابت کر رہی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟

    عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟ میں جب بھی اس سوال پر غور کرتا ہوں، ملک کو ایک بند گلی میں پاتا ہوں۔ اب یہ سوال ایسا نہیں رہا کہ اس سے فرار ممکن ہو۔ اس سوال سے فرار ممکن کیسے ہو سکتا ہے، جب اس کی صدائے بازگشت سے خوداقتدار کے ایوان گونج اٹھیں۔ جب اقتدار کی غلام گردشوں میں سپاہی خوف سے د� [..]مزید پڑھیں

  • نو سیاسی مغالطے

    مغالطہ، آپ جانتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟ تفہیم کیلئے  ’غلط فہمی‘  کہہ لیجیے۔ سیاست کے باب میں کچھ مغالطے ہیں جو عوام ہی نہیں، خواص کو بھی لاحق ہیں۔ ایک مغالطہ یہ ہے ’لیڈر تو اچھا تھا، اسے مشیر اچھے نہیں ملے‘۔ ایک ناکام سیاست دان یا لیڈر کی فرد قراردادِ جرم مرتب ہو� [..]مزید پڑھیں

  • جامعات میں قرآن کی تعلیم

    یہ فیصلہ انسانی نفسیات اور تعلیمی ضروریات سے بے خبری کی ایک نادر مثال ہے۔ گورنر پنجاب کے بقول، یہ جامعات کے وائس چانسلرز کا متفقہ فیصلہ ہے۔ چھوٹا منہ اور بڑی بات، مگر میرے لیے یہ باور کرنا مشکل ہے کہ یہ فیصلہ تعلیمی عمل سے باخبر لوگوں کی کسی مجلس میں کیا گیا ہے۔ پہلے نفسیات۔ ص� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کے بعد، کیا اگلی باری بھارت کی ہے؟

    امریکہ کے بعد، کیا اگلی باری بھارت کی ہے؟ عوام جب ٹرمپ جیسے حکمران کا انتخاب کرتے ہیں تو ملک ایسے ہی المیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ پاپولزم کی سیاست امریکہ میں اپنے نتائج دکھا رہی ہے۔ اس کے انڈے بچے نکل رہے ہیں۔ فساد گلیوں اور چوراہوں تک پھیل گیا ہے۔ اگر امریکی اداروں میں جان ہو [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف ماڈل یا عباس شریف ماڈل؟

    شہباز شریف صاحب کو اب فیصلہ کرنا ہے : زندگی کے ایک ایک لمحے کا خراج دینا ہے یا جواں مردوں کی طرح جینا ہے؟ آزادی کے ایک ایک دن کی بھیک مانگنی ہے یا مرد حر بننا ہے؟ اپنی زندگی گزارنی ہے یا کرائے کی؟ عمر نے تو ایک دن تمام ہونا ہے۔ طبعی عمر کے پیمانے سے، وہ زیادہ گزار چکے اور کم باقی � [..]مزید پڑھیں

  • سجدہ سہو سے پہلے اور بعد۔ ۔ ۔

    ہم فرض کرتے، جیسے کہانیوں میں کیا جاتا ہے۔ جیسے :ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ ۔ ۔ ہم جانتے ہیں یہ ایک خیالی دنیا کا قصہ ہے مگر پھر بھی شوق سے سنتے ہیں۔ خیالی دنیا کی باتیں، کہانی کے علاوہ، ایک فرضی قضیے کی صورت میں بھی بیان ہو تی ہیں۔ جیسے منطق میں ہوتا ہے۔ یا جیسے انسانی ذہانت کے کسی امتح� [..]مزید پڑھیں