حکومت، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل کی ناکامی
- تحریر خورشید ندیم
- 03/28/2020 5:39 PM
- 5100
ایک نازک مرحلے پر حکومت، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل عوام کی راہنمائی کرنے میں ناکام رہے۔ سب کا موقف ابہام کے دھند میں لپٹا ہوا ہے۔ یہ دھند ایوان ہائے اقتدار سے اٹھی اور پھر اس نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میں جب یہ سطور لکھنے بیٹھا ہوں تو حسبِ معمول چاروں طرف سے خطبات جمعہ [..]مزید پڑھیں