خورشید ندیم

  • کورونا نے ہماری اجتماعی دانش کا پول کھول دیا

    بحران اجتماعی دانش کو پرکھنے کا ایک پیمانہ ہے۔ ہر واقعہ اگرچہ اپنی جگہ ایک ترازو ہے مگر بحران تو کوئی ابہام باقی نہیں رہنے دیتا۔ اجتماعی بصیرت پر تنا غلط فہمی یا خوش فہمی کا ہر پردہ چاک کر دیتا ہے۔ کورونا کے ساتھ نمٹنے کے لیے ہمارے ریاستی اور سماجی اداروں نے جو طرزِ عمل اپنایا، [..]مزید پڑھیں

  • نمازِ تراویح کیا ہے؟

    رسالت مآب سیدنا محمدﷺ نے ماہِ رمضان کیلئے کسی اضافی باجماعت نماز کا حکم نہیں دیا۔ پھر باجماعت نمازِ تراویح کا آغاز کب ہوا اور اسے سنت کیوں کہا جاتا ہے؟ رمضان نیکیوں کا موسمِ بہار ہے۔ یہ وہ دن ہیں جب عالم کے پروردگار کی رحمت اپنے جوبن پر ہوتی ہے۔ اللہ کا بندہ محض اس کی رضا کے [..]مزید پڑھیں

  • مسجد یا دکان؟

    صد احترام عرض ہے کہ مسجد خدا کا گھر ہے، کوئی دکان نہیں (معاذاللہ)۔ اللہ کے آخری رسولﷺ نے فرمایا: مساجد بیت اللہ کی بیٹیاں ہیں۔ جب انسانی جان کو خطرات نے آ گھیرا تو دل پر پتھر رکھ کر بیت اللہ کو بھی بند کرنا پڑا۔ انسانی جان کی حفاظت دین کا بنیادی مطالبہ ہے۔ جب اس جان کی حفاظت کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’جہانگیر ترین‘ ناگزیرکیوں؟

    ہماری جمہوریت کو دو عوارض لاحق ہیں: سرمایہ اور غیر سیاسی مداخلت۔ سرمایہ ضرورت ہے لیکن بالآخر یہ مرض بن جاتا ہے۔ کوئی سیاسی عمل سرمایے کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا۔ مثال کے طور پر ایک سیاسی جماعت کو کسی شہر میں جلسہ کرنا ہے۔ اس کے لیے لاکھوں روپے کی ضرورت ہے۔ دورِ جدید نے تو اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا جہانگیر ترین صاحب کی سیاسی زندگی تمام ہوئی؟

    کیا یہ جہانگیر ترین صاحب کی سیاسی زندگی کا آخری باب تھا جو تمام ہوا؟ عمران خان صاحب کی سیاسی کامیابیوں کا سب سے زیادہ خراج، ترین صاحب نے ادا کیا۔ روپیہ پانی کی طرح بہایا۔ نواز شریف کی نا اہلی کا تاوان بھی تاحیات نا اہلی کی صورت میں بھرا۔ اب خان صاحب کی نظر التفات بھی گئی۔ دامن [..]مزید پڑھیں

  • پیش گوئیوں کی صحافت

    سچ پوچھیے تو میرا اب پیش گوئیوں کی صحافت سے اعتبار اٹھ گیا ہے۔ گزشتہ ایک ڈیڑھ سال میں جتنی پیش گوئیاں ہوئیں، ان میں سے ایک بھی پوری نہ ہو سکی۔ نہ حکومت کے حق میں نہ حکومت کے خلاف۔ بڑے نامور اخبار نویس، جنہیں اس فن میں طاق سمجھا جاتا ہے، ہر چند دن کے بعد ہمیں خوش خبری یا بد خبری (ا [..]مزید پڑھیں

  • فرقہ پرستی کا وائرس

    کچھ وائرس کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ کورونا نے بہت سوں کو خدا یاد دلا دیا۔ یہ وائرس مگرخدا کی یاد نہ دلا سکے۔ ایسا ہی ایک وائرس فرقہ پرستی ہے۔ عام مسلمان خدا کے حضور میں سربسجود ہے۔ گریہ کر رہا ہے۔ مگرکچھ کو ان لمحوں میں بھی فرقہ وارانہ شناخت کی فکر ہے۔ ایک گروہ ایران سے ل� [..]مزید پڑھیں

  • خود پسندی کا وائرس

    عمران خان صاحب کو قدرت نے ایک موقع اوردیا کہ وہ وزیراعظم سے لیڈربن جائیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے اسے بھی گنوادیا۔ بڑا آدمی وہی ہے جو اپنی ذات سے بلند ہو جائے۔ خودپسند اپنے آپ کو اس تمام خیر سے محروم کرلیتا ہے جو اس کے گردوپیش میں پھیلادیا گیاہے۔ وہ خیال کرتا ہے‘ کائنات [..]مزید پڑھیں

  • حکومت، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل کی ناکامی

    ایک نازک مرحلے پر حکومت، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل عوام کی راہنمائی کرنے میں ناکام رہے۔ سب کا موقف ابہام کے دھند میں لپٹا ہوا ہے۔ یہ دھند ایوان ہائے اقتدار سے اٹھی اور پھر اس نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میں جب یہ سطور لکھنے بیٹھا ہوں تو حسبِ معمول چاروں طرف سے خطبات جمعہ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا :کیا عذابِ الٰہی ہے؟

    ختمِ نبوت کا ایک مفہوم یہ ہے کہ اب نہ کوئی نبی آئے گا اور نہ انکار کی صورت میں کوئی عذاب، تنبیہات باقی ہیں اور تا صبحِ قیامت باقی رہیں گی۔ عقیدہ اس لیے نہیں ہوتا کہ منکرین کو ایذا پہنچانے کے لیے اُسے ہتھیار بنا لیا جائے۔ عقیدے کے انسانی علم اور عمل پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، اگر و [..]مزید پڑھیں