خورشید ندیم

  • آزادی مارچ یا تحفظ ناموسِ رسالت؟

    کل ہی میں نے چندے کی ایک پرچی دیکھی جو جمعیت علمائے اسلام پختون خوا کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔ یہ ”آزادی مارچ‘‘ کے لیے وسائل جمع کرنے کی مہم ہے۔ اس پرچی پر لکھا ہے: ’تعاون بسلسلہ تحفظ ناموسِ رسالت‘۔ ایک مذہبی آدمی ہوتے ہوئے، میں مذہب کے اس سیاسی استعمال پر لرز اٹھا [..]مزید پڑھیں

  • کربلا اور حیاتِ حسین ؓکے گمشدہ ابواب

    کربلا، سیدنا حسین ابن علیؓ کی حیاتِ مبارکہ کا آخری باب ہے، پہلا نہیں۔ سانحہ کربلا نے ان کے تذکرے کو کچھ اس طرح اپنے حصار میں لیا کہ ان کی زندگی کے دیگر ابواب نظروں سے اوجھل ہوگئے۔ یوں اسوہ ٔ حسینی سے رہنمائی کشید کرنے میں، ہم افراط و تفریط کا شکار ہوئے۔ سیرتِ حسین ؓ کے تمام اب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام اور حکمران، کیا دو طبقات ہیں؟

    مسلم دنیا میں، کیا حکمران اور عوام ایک دوسرے سے بے نیاز ہیں؟ کیا دونوں کی دنیا الگ الگ ہے؟  آدرش، نصب العین، جذبات، مراد، کسی معاملے میں دونوں ایک پیج پر نہیں ہیں؟ ہمارے ہاں یہی سمجھا جاتا ہے۔ کشمیر، فلسطین، افغانستان جیسے بین الاقوامی معاملات ہوں یا غربت و افلاس جیسے مقا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ، مودی اور خان صاحب

    اکیسویں صدی میں، سیاست کے افق پر نئی طرز کے سیاست دانوں کا ظہور ہوا ہے۔ سیاسیات کی زبان میں انہیں ”مقبول‘‘ (Populist) کہا جاتا ہے۔ صدر ٹرمپ، نریندر مودی اور عمران خان اس طرزِ سیاست کے نمائندے ہیں۔ اہل سیاست کے اس طبقے کی چندخصوصیات ہیں۔مثال کے طور پر یہ عوامی سطح پر ایک قا� [..]مزید پڑھیں

  • جغرافیہ کیسے بدلتا ہے؟

    5 اگست 2019  کو تاریخ بدلی ہے یا جغرافیہ؟ کیا بھارت، پاکستان یا کوئی ایک ملک، تنہا تاریخ و جغرافیہ بدلنے پر قادر ہے؟ قوت و اقتدار کے کھیل میں اخلاقیات کا کیا کوئی کردار ہے؟ واقعات، عالمِ اسباب کے تابع ہیں یا ماورائے اسباب بھی کوئی نظام ہے جو واقعات کا رخ متعین کرتا ہے؟ مسئلہ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت: خاتمہ بالخیر!

    پاکستان میں جمہوریت کا کوئی مستقبل نہیں۔ یہ نوشتۂ دیوار ہے۔ یکم اگست کو سینیٹ میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد مجھے اس باب میں شرحِ صدر ہو گیا ہے۔ امید کے چراغ روشن رہنے چاہئیں۔ اِن کی لو میں سیاسی جدوجہد بھی جاری رہنی چاہیے۔ اس بیانیے کی بھرپور تائید کے ساتھ میرا تجزیہ یہی ہے کہ آد [..]مزید پڑھیں

  • مدرسہ اور ’مدرسہ ڈسکورسز‘

    یہ ایک دلچسپ اتفاق ہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں دینی مدارس کے حوالے سے دو مختلف سرگرمیاں، ایک ساتھ جاری تھیں۔ ایک سرگرمی جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے ساتھ دینی مدارس کے ذمہ داران کی سات گھنٹے پر محیط ملاقات تھی۔  دوسری سرگرمی کا تعلق ‘مدرسہ ڈسکورسز‘ سے تھا۔ جنرل ص [..]مزید پڑھیں

  • فیصلے کی گھڑی آ پہنچی

    سیاسی بصیرت کیا ہے؟ متفرق واقعات میں جاری روحِ عصر کی تلاش۔ کوئی واقعہ منفرد نہیں ہوتا۔ تجزیہ یہی ہے کہ ان میں ربط کو واضح کر دیا جائے۔ جو بات اخبار کے تجزیہ نگار کو ایک عام قاری سے ممتاز بناتی ہے، وہ یہی بصیرت ہے جو واقعات میں ربط ڈھونڈتی اور اسے روحِ عصر کی روشنی میں بیان کر [..]مزید پڑھیں

  • یہ سب ہمارے بچے ہیں!

    معصوم بچوں کے لاشے، فلسطین میں گریں یا افغانستان میں، ان کا لہو ایک جیسی حرمت رکھتا ہے۔ یہ کسی ڈرون حملے میں مارے جائیں یا کسی بم دھماکے میں، ان کا قتل ایک جیسا جرم ہے اور قاتل ایک جیسے مجرم۔ یہی اللہ کا قانون کہتا ہے اور یہی انسانی بصیرت کا حاصل ہے۔ افسوس انسانی تعصبات پر جو قات [..]مزید پڑھیں