خورشید ندیم

  • آج کا ادیب اور ’نیا پاکستان‘

    ’نیا پاکستان‘ بن رہا ہے مگر مجھے اپنا شاعر اور ادیب کہیں دکھائی نہیں دے رہا۔ وہ اِس کے حق میں ہے تو تشکیلی عمل کا حصہ کیوں نہیں؟ خلاف ہے تو مزاحمت کیوں نہیں کرتا؟ جب اصل پاکستان بن رہا تھا، تب تو ایسا نہیں تھا۔ بر صغیر کا شاعر اور ادیب تحریکِ پاکستان کا حصہ تھا یا مزاحمتی � [..]مزید پڑھیں

  • فسطائیت کی دستک

    حکومت کے ساتھ تعاون کے باب میں، اپوزیشن ہر اخلاقی ذمہ داری سے آزاد ہو چکی۔ یہ جمہوریت نہیں، فسطائیت ہے۔ اس کے خلاف اٹھنا اپوزیشن پر فرض ہو چکا۔ یہ پہلی حکومت ہے جس نے انتخابات کے بعد بھی، انتخابی ہیجان کو برقرار رکھاہے۔ ایک سوچی سمجھی حکمت ِ عملی کے ساتھ، اس تلخی کو نہ صرف باق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تجزیے کا تجزیہ

    ہمارا تجزیہ خام کیوں ہے؟ گزشتہ دنوں سیگمنڈ فرائیڈ کے چند مضامین پڑھے۔ وہی فرائیڈ، جسے بابائے نفسیات کہا گیا ہے۔ ایرک فرام کی ‘خرد مند معاشرہ، (The Sane Society) کو بھی ایک بار پھر دیکھا۔ فرائیڈ نے ‘پاپولزم‘ کو موضوع بنایا جو عہدِ حاضرکی سیاست کا بھی اہم مسئلہ ہے۔ قضیے کی بن [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور مفتی منیب الرحمن

    مفتی منیب الرحمن صاحب کے قضیے میں حکومت نے جو طرزِ عمل اختیار کیا، واقعہ یہ ہے کہ میکیاولی ہوتا تو اِن خواتین و حضرات کے دستِ مبارک پر بیعت کر لیتا۔ ’دی پرنس‘ کا نیا ایڈیشن ترتیب دیتا اور اس کا انتساب حکمرانوں کے نام کرتا۔ تاریخ میں پہلی بار، ایک معاملے میں اربابِ اقتدار [..]مزید پڑھیں

  • عید کب ہوگی؟

    رویتِ ہلا ل پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی۔ آئیے کسی حل کی طرف بڑھتے ہیں۔ اس وقت دو آرا ہمارے سامنے ہیں۔ ایک یہ کہ چاند کی رویت ایک دینی مسئلہ ہے۔  لہٰذا اس باب میں علمائے دین کا فرمایا ہی مستند ہے۔ دوسری رائے یہ ہے کہ اس کا تعلق دین سے نہیں فلکیات اورکائناتی علوم سے ہے۔  لہٰذا ع� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان اور شیطان

    معاشرے میں خیر کم نہیں ہے۔ یہ خیر مگر کسی مربوط سماجی تبدیلی کو جنم نہیں دے رہا۔ جیسے اقوالِ زریں کا ایک مجموعہ، جس سے کسی مرتب فکر کا استخراج مشکل ہو جائے۔رمضان کے دنوں میں یہ احساس بڑھ جاتا ہے۔ ایسے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ وفورِ جذبات سے دل کی دھڑکن سنبھل نہیں پاتی۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانیوں کے مغالطے

    خبر تو ٹی وی نے چھین لی۔ اخبار کے دامن میں اگرچہ حروفِ مطبوعہ کی کمی نہیں مگر قابلِ مطالعہ تحریروں کے لیے انتخاب کر نا پڑتا ہے۔ عام طورپر لوگ، ایک تجربے کے بعد پسندیدہ لکھاریوں کی ایک فہرست بنا لیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک فہرست میں نے بھی بنارکھی ہے۔ میں اخبارات میں لکھنے والوں کو د� [..]مزید پڑھیں

  • پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے

    مقابلہ اب یہ ہے کہ کون زیادہ دریدہ دہن ہے۔ تبدیلی یہ آئی ہے کہ عمران خان صاحب نے اس انفرادی عمل کو ادارے کی صورت دے دی۔ پاکستانی سیاست میں اس کا با جماعت اظہار، تحریکِ انصاف سے پہلے نہیں تھا۔ خان صاحب کی جماعت نے اسے سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ بنایا اور پھر یہی سیاست کا چلن ٹھہرا۔ [..]مزید پڑھیں