خورشید ندیم

  • چین، پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ

    چین کیا سوچ رہا ہے؟اس سوال کا جواب آسان نہیں۔ خاموش سمندر کی تہہ میں کون کون سے طوفان چھپے ہیں، اس کا اندازہ ساحل سے گزرنے والے کو نہیں ہو سکتا۔ امریکی اور چینی سوچ میں ایک بنیادی فرق ہے۔  امریکہ ایک ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے۔ چین ایک خاموش ساگر۔ امریکی قیادت کے بارے میں کہا ج [..]مزید پڑھیں

  • چین میں چند روز

    چین نے مذہبی دہشت گردی کے خلاف ایک کامیاب جنگ کیسے لڑی؟ سنکیانگ کے مسلمان ان دنوں کس حال میں ہیں؟چین کا سفر جوہری طور پر ان سوالات کے جوابات تلاش کر نے کے لیے تھا۔ درست تر الفاظ میں ان مظاہر کو دیکھنا مقصود تھا جو زبانِ حال سے اس کامیابی کی داستان سنا رہے ہیں۔  کچھ ضمنی سوالا [..]مزید پڑھیں

  • علاقائی دانش کی ضرورت

    پاکستان جیسے سماج میں کیا ایسی علمی روایت پنپ سکتی ہے جو قومی ریاست کے تقاضوں سے ماورا، علاقائی پس منظر میں مسائل پر اظہارِ خیال کر سکے؟نظریاتی سیاست کے دور میں کسی حد تک یہ ممکن رہا۔ نظریہ چونکہ جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہوتا ہے اس لیے عالمِ انسانیت کو ایک اکائی کے طور پر دیکھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اردو کے سیرت لٹریچر میں اہم اضافہ

    نبیﷺ کی سفارت کاری کیسی تھی؟ آپﷺ کے ہدایت یافتہ خلفانے کیسے آپ کے نقوشِ پا کی پیروی کی؟اگر آپ کو ان سوالات سے دلچسپی ہے تو میں ایک ایسی کتاب کا تعارف آپ سے کرانا چاہوں گا جو ان سوالات کے جواب بلاواسطہ و تبصرہ آپ کو فراہم کر سکتی ہے۔ یہ اللہ کے آخری رسول سیدنا محمدﷺ اور خ [..]مزید پڑھیں

  • متبادل معاشی نظام ناگزیر ہے

    انسان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ معیشت یا اخلاق؟اس سوال کا جواب تلاش کرتے ہوئے عام طور پر ہم نظریاتی بحثوں میں الجھ جاتے ہیں۔ پھر اشتراکیت، سرمایہ داری اور اسلام کے مجوزہ نظام ہائے معیشت پر گفتگو شروع ہو جاتی ہے۔  تجربہ یہ ہے کہ اس کا نتیجہ بھی وہی نکلتا ہے جو اس سوال کا نکلا ت� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا قومی بیانیہ کیا ہے؟

    کیا آج ہمارے پاس کوئی ایسا بیانیہ موجود ہے جسے ہم  ’قومی‘ قرار دے سکیں؟ قومی بیانیے سے میری مراد وہ بیانیہ ہے جس پر پوری قوم کا اتفاق ہو۔صرف اختلاف ہی سماجی عمل کا حصہ نہیں ہے، اتفاق بھی ایک سماجی حقیقت ہے۔ یہ مذہب ہو یا سیاست، ہم پر اختلاف کا اتنا غلبہ ہے کہ ہم اسی کو � [..]مزید پڑھیں

  • مذہب، ادب اور سوشل میڈیا

    مذہب کے جدید نمائندوں کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ جاری ہے۔ آپ جانتے ہیں اس کا انجام کیا ہوا؟ہمارے ہاں روایت پرست مذہبی حلقہ اکثر زیرِ بحث رہتا ہے۔ باالعموم وہی مذہب کا حقیقی نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کے اخلاقیات پر بات ہوتی ہے اور کم و بیش اس پر اتفاق ہے کہ مذہب اور اخلاق می [..]مزید پڑھیں

  • جدید انسان کا تہذیبی المیہ

    امریکہ بزعمِ خویش تہذیب کا مرکز ہے۔ صدر ٹرمپ اس کی نمائندگی کرتے ہیں۔ کیا کوئی شخص بقائمی ہوش وحواس انہیں ایک مہذب آدمی قرار دے سکتا ہے؟ کچھ دیر کے لیے ایڈورڈ سعید کی  ’اورینٹل ازم‘ کو یاد کیجیے۔ ان کا کہنا تھا کہ مغرب نے ہمیشہ برتری کے مقام پر کھڑے ہو کر مشرق کو دیکھا ہ [..]مزید پڑھیں

  • عید، رشتہ دار اور کتابیں

    عید ملن کا نام ہے۔ یہ روابط بحال کرنے کے دن ہیں۔ یہ اُن سے ملاقات کا موقع ہے جن سے ہم سال بھر نہیں مل پاتے۔ مجھے وہ دن یاد ہیں جب میں ہر عید باقاعدگی کے ساتھ گاؤں میں منایا کرتا تھا۔ عید گاہ میں اُن احباب سے بھی ملاقات ہو جاتی جن سے پچھلی عید پر ملے تھے۔ یہ سلسلہ اُس وقت تک باقی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • مسجد و خانقاہ کی تشکیلِ نو

    مسلم تہذیب کا فروغ، تسلسل اور ارتقا دو اداروں کا مرہونِ منت ہے: مدرسہ اور خانقاہ۔اس تہذیب کے دو ستون ہیں: علم اور تزکیہ۔ انسان کو اللہ تعالیٰ نے دو بڑی نعمتوں سے نوازا ہے۔ ایک عقل اور دوسری اپنی ہدایت۔  عقل کی مدد سے کئی عقدے حل ہو سکتے ہیں۔ معیشت چل سکتی ہے، سیاست پنپ سکتی ہ� [..]مزید پڑھیں