مسجد و خانقاہ کی تشکیلِ نو
- تحریر خورشید ندیم
- 05/25/2026 3:05 PM
مسلم تہذیب کا فروغ، تسلسل اور ارتقا دو اداروں کا مرہونِ منت ہے: مدرسہ اور خانقاہ۔اس تہذیب کے دو ستون ہیں: علم اور تزکیہ۔ انسان کو اللہ تعالیٰ نے دو بڑی نعمتوں سے نوازا ہے۔ ایک عقل اور دوسری اپنی ہدایت۔ عقل کی مدد سے کئی عقدے حل ہو سکتے ہیں۔ معیشت چل سکتی ہے، سیاست پنپ سکتی ہ� [..]مزید پڑھیں