خورشید ندیم

  • عالمِ نو ہو رہا ہے پیدا؟

    عالمی جنگوں نے تاریخ اور جغرافیہ،دونوں کو بدلا ہے۔ یہ تبدیلی حالات کے ساتھ افکار وخیالات میں بھی آئی ہے۔ جس جنگ سے ہم ان دنوں میں گزر رہے ہیں، اس نے بھی انسانی خیالات اور نظریات کو متاثر کیا ہے۔ حسبِ روایت یہ تبدیلی پہلے مرحلے میں اہلِ دانش میں ظہور کرے گی اور دوسرے مرحلے میں ع [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سماج پر جنگ کے مذہبی اثرات

    ہمارے معاشرے پر جنگ کے مذہبی اثرات مرتب ہونے لگے ہیں جو متوقع تھے۔ اسی بنا پر ابتدا ہی میں توجہ دلائی تھی کہ اہلِ مذہب متنبہ رہیں۔ انہوں نے مگر اسی روش پر چلنے کو مناسب سمجھا جس پر وہ برسوں سے چلے جا رہے ہیں۔ مذہبی تقسیم نمایاں ہونے لگی ہے مگر اس کی جہتیں ایک نہیں،دو ہیں۔ ایک تق [..]مزید پڑھیں

  • ’کلٹ‘ کی نفسیات

    کیا عمران خان ایک کلٹ ہیں؟ اس سوال کے جواب کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ کلٹ کیا ہوتا ہے؟میں اس موضوع پر پہلے بھی لکھ چکا۔ شاید میں نے ہی پہلی بار شخصیت پرستی پر مبنی اس طرزِ عمل کو اس اصطلاح سے تعبیر کیا تھا۔  یہ بات خلافِ واقعہ ہو تو بھی، یہ واقعہ ہے کہ میں نے اس موضوع پر کئی با� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذاکرات میں تعطل کیوں پیدا ہوا؟

    مذاکرات میں تاخیر کا حقیقی سبب کیا ہے؟ ایران کے باب میں امریکہ سے اصلاً کس غلطی کا صدور ہوا؟ایران کے ساتھ تعلقات امریکہ کی خارجہ پالیسی کے لیے مدت سے ایک لاینحل مسئلہ ہے۔ امریکہ کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔ ایران نے اسے زچ کر رکھا تھا۔ ہر آنے والا دن اس کے اضطراب میں اضافہ کر [..]مزید پڑھیں

  • مایوسی کا بیانیہ

    ’مذاکرات فلاں نے کیوں کیے؟ یہ تو فلاں کو کرنے چاہئیں‘۔’ پہلے تو ملک میں ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کریں اس کے بعد دنیا میں ثالثی کریں‘۔  ’ملک میں اتنے لوگ مار دیے گئے اور آپ مشرقِ وسطیٰ میں جانیں بچا رہے ہیں‘۔  ’یہ کیسی دانش ہے جو ملک میں ہونے والے مظال [..]مزید پڑھیں

  • ایران عرب معاہدہ کب ہو گا؟

    اصل آزمائش باقی ہے اور وہ ہے عرب و ایران کو ایک میز پر بٹھانا۔ اہلِ عرب اور اہلِ فارس میں پُرامن بقائے باہمی کا معاہدہ، مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔ کیا پاکستان اس گھاٹی کو عبور کرنے میں فریقین کا مددگار بن سکتا ہے؟ یہ کام امریکہ اور ایران کو ایک معاہدے پر متفق کر� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو کیا ملا؟

    ’مگر اس سے پاکستان کو کیا ملا؟ کیا اب پٹرول سستا ہو جائے گا؟ کیا پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا؟ کیا مہنگائی کم ہو جائے گی؟‘ ان سوالات کی لغویت اتنی ظاہر و باہر ہے کہ ایک بالغ نظر سماج میں ان کو زیرِ بحث آنا ہی نہیں چاہیے۔ خوش ذوق قارئین سے معذرت کے ساتھ مجھے انہ� [..]مزید پڑھیں

  • امید باقی ہے

    بحیثیت ثالث بالخیر پاکستان کامیاب رہا۔ اُس نے کم وبیش نصف صدی کا جمود توڑا اور دو جانی دشمنوں کو ایک چھت تلے لا بٹھایا۔ نہ صرف بٹھایا بلکہ انہوں نے گھنٹوں ایک دوسرے سے گفتگو کی۔ ثالث کا کام یہی تھا۔ دونوں فریقوں نے اس کو سراہا۔ جنگ کے دوران میں مذاکرات کی میز بچھانا اور پھر بر [..]مزید پڑھیں

  • تعصب حجابِ اکبر ہے

    تعصب ایک حجاب ہے۔ یہ دوسروں بالخصوص مخالفین کی خوبیوں کے اعتراف میں حائل ہو جاتا ہے۔ انسان مگر اندر سے جانتا ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ وہ خود کو مطمئن کرنا چاہتا ہے۔ عقلِ عیار یہاں اس کی مدد کرتی اور اس کے لیے دلائل تراشتی ہے۔ حالات نے شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل عاصم م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان زندہ باد

    عزت اور ذلّت کے فیصلے آسمانوں پر ہوتے ہیں۔ قسامِ ازل نے عزت پاکستان کے حصہ میں لکھ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور جناب اسحاق ڈار سرخرو ہوئے۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا اعلانِ عام ہے: جس نے ایک انسان کی جان بچائی، اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ جنگ بندی کے [..]مزید پڑھیں