خورشید ندیم

  • جنگ اور مذہب

    جنگ میں مذہب کا استعمال انسانی تاریخ کے لیے اجنبی نہیں۔ آج کی جنگ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ نیتن یاہو نے 28 فروری کو جنگ کا آغاز کیا تو عیدِ قرعہ (Purim) کا حوالہ دیا۔ یہود ہر سال اس دن کو خوشی مناتے ہیں۔ امسال یہ عید دو اور تین مارچ کو منائی جا رہی تھی۔  یہود کی تاریخ کے مطا� [..]مزید پڑھیں

  • لیڈر یا ریاست؟

    لیڈر ریاست سے بڑا ہو جائے تو دونوں میں سے کوئی ایک ہی باقی رہ سکتا ہے۔ جب کو ئی فرد یہ گمان کرے کہ اُس کا وجود ریاست سے زیادہ اہم ہے یا کوئی گروہ یہ خیال کرے کہ اسے منزل نہیں راہنما چاہیے تو جان لیجیے کہ لیڈر ریاست سے بڑا ہو رہا ہے۔ معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو ایسا گروہ اُس وفا دا [..]مزید پڑھیں

  • نسیم شاہ اور حکومت

    نسیم شاہ کا تو کچھ بگڑنا سنورنا نہیں تھا۔ اگر کچھ بگڑنا تھا تو حکومت کا اور اگر سنورنا تھا تو حکومت کا۔ حکومت نے بگاڑ کا انتخاب کیا۔آدابِ حکمرانی پر بہت کتابیں لکھی گئیں۔ چانکیہ کی 'ارتھ شاستر‘ اور میکیاولی کی 'پرنس‘ کا ذکر بہت ہوتا ہے۔  مسلم روایت میں بھی بہت اہم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماجی زوال کیسے آ تا ہے؟

    جب قومی سطح پر بڑوں کو چھوٹا اور چھوٹوں کر بڑا کر دیا جائے تو معاشرے زوال کی راہ پر چل نکلتے ہیں۔ سیاست کو دیکھ لیجیے۔ ایک منظم مہم کے ساتھ، فطری سیاستدانوں پر سیاست کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ سیاست کی نرسری بنائی اور وہاں اپنی پسند کے پودے اگائے جاتے ہیں۔ پھر انہیں چمن� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی وابستگی یا مذہبی وابستگی؟

    اس قضیے کو ہم ایک دوسرے زاویے سے دیکھتے ہیں۔مسلمانوں بالخصوص سُنّیوں کو مکہ ا ور مدینہ سے تعلقِ خاطر ہے۔ یہی ان کی محبت وعقیدت کے مراکز ہیں۔ ان کے ذکر سے ان کے دلوں کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ ان کے دل اور قدم حرمین شریفین کی طرف کھنچے چلے جاتے ہیں۔ اس کا اظہار ا ن کے آنسوؤں، شاعر� [..]مزید پڑھیں

  • قومی ریاست اور سیاسی اسلام

    یہ محض شیعہ سنی تقسیم کا مسئلہ نہیں، ایک مذہبی تعبیر کا معاملہ بھی ہے۔ اس کو ماننے والے شیعہ سنی، دونوں طبقات میں پائے جاتے ہیں۔ علم کی دنیا میں اس تعبیر کو  ’سیاسی اسلام‘ کہا جاتا ہے۔ بیسویں صدی میں دو شخصیات اس کی نمائندہ تھیں۔ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی اورجناب رو [..]مزید پڑھیں

  • ملاقات متنازع کیوں بنی؟

    پہلے ایک کامیاب کوشش سے آیت اللہ علی خامنہ ای کو مسلک کے تنگ نائے میں قید کر دیا گیا۔ پھر پاک فوج میں مسلکی اعتبار سے تقسیم کی سعی کی گئی۔ فیلڈ مارشل صاحب کے ساتھ ملاقات کو مختلف معانی پہنائے گئے۔ بزمِ یار سے لوگ الگ الگ خبریں لائے۔ یہ اگر دانستہ ہے تو بہت تشویشناک ہے۔ ملاقات م� [..]مزید پڑھیں

  • ظلم اورہمارا نظامِ اخلاق

    جب عالمی نظام ناکارہ اور بے بس ہو جائے، دنیا میں ایک قوت کا غلبہ ہو جو شتر بے مہار کی طرح ساری زمین کو اپنی چراہ گاہ سمجھ لے۔ جب ایک ملک کے حکمران کو اس کی اہلیہ کے ساتھ خواب گاہ سے اغوا کر کے زنداں میں بند کر دیا جائے، جب ایک ریاست کے پیشوا کو اس کے گھر میں گھس کر قتل کر دیا جائے او� [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج پسند اہلِ مذہب کے نام

    جب سے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا آغاز ہوا ہے پاکستان کی ایک مذہبی سیاسی جماعت اور فرقہ پرستوں نے پاکستان کو مسلسل اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ میں اسلام آباد میں رہتا ہوں۔ احتجاج پسندوں کے شر سے بچنے کے لیے شہر کے بڑے راہ گزر اکثر بند رہتے ہیں۔ بالخصوص جمعہ اور اتوارکو۔  متبا� [..]مزید پڑھیں

  • فرقہ پرستوں کے شر سے ہوشیار!

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ فرقہ پرستوں نے علی خامنہ ای شہید کو شیعہ بنا کر چھوڑا۔ جس کے منہ میں زبان ہے وہ آل سعود پر تبرا کر رہا ہے۔ جس کے ہاتھ میں قلم ہے وہ گالیاں دے رہا ہے۔ ایک بار پھر ’کربلا بمقابلہ امت‘ کا مقدمہ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ اب یہ ریاست پاکستان کو بھی دھمکی دینے لگے [..]مزید پڑھیں