خورشید ندیم

  • ایران پر امریکی حملے کا امکان؟

    کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟ ایک ہی سوال ہے،دنیا جس کا جواب جاننا چاہتی ہے۔ یہ اور بات کہ اس کا جواب کسی کے پاس نہیں۔   اس کا سبب صدر ٹرمپ کی ناقابلِ اعتبار شخصیت ہے۔ ان کے بارے میں کوئی پیش گوئی کرنا آسان نہیں۔ پل میں تولہ پل میں ماشہ۔ ان کی دوستی کا کوئی بھروسہ نہ ان کی � [..]مزید پڑھیں

  • بورڈ آف پیس کی رکنیت

    پاکستان کو کیا بورڈ آف پیس کا حصہ بننا چاہیے؟عالمی منظر نامہ ابہام کی گرفت میں ہے۔ اس کا واحد سبب صدر ٹرمپ کی شخصیت ہے۔ خارجہ امور میں ایک حد تک پیش بینی ممکن ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی مفادات کا تقاضا کیا ہے؟ عرب ایران کشمکش کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ آنے والے دنوں میں ترکیہ [..]مزید پڑھیں

  • جین زی اور بومرز کا قضیہ

    ’ہم نے نوجوانوں کے ساتھ مکالمہ نہیں کیا... ہم نے نئی نسل کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی... ہم نے نوجوانوں کو مایوس کیا...‘  برسوں سے ایک نسل خود کو کوس رہی ہے۔ اعتراضات کے جواب میں سزا یافتہ مجرم کی طر ح سر جھکائے کھڑی ہے۔ اپنے ہاتھ سے اعترافی بیان قلم بند کرتے ہوئے، اپنے لیے خو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قصہ ایک مضمون کا

    پاکستان میں انگریزی زبان کے قابلِ ذکر اخبارات کی تعداد چار ہے۔ ان میں ایک اخبار اشاعت کے اعتبار سے اگر چوتھے نہیں تو تیسرے نمبر پر ہوگا۔ اس کے باقاعدہ قارئین اگر ایک نہیں تو دو ہاتھوں کی انگلیوں پر شمار ہوتے ہوں گے۔ اگر کوئی مبالغہ کرنا چاہے تو اس تعداد کو دگنا کر دے۔  اس اخ� [..]مزید پڑھیں

  • لکھنا تو ہو گا

    ریاست اور سماج ایک ہی موضوع کی گرفت میں ہیں۔ اس نے ہمیں جمود کا شکار کر دیا ہے۔ ہم متحرک دکھائی دیتے ہیں مگر ورزش کی سائیکل پر سوار اس کھلاڑی کی طرح جو کئی میل کا سفر طے کرنے کے باوجود ایک ہی مقام پر کھڑا رہتا ہے۔ بطور کالم نگار، میں بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ قائداعظم پر دو کالم لک [..]مزید پڑھیں

  • کارکردگی بمقابلہ بیانیہ

    کارکردگی کیا بیانیے کا توڑ ہو سکتی ہے؟ مریم نواز صاحبہ کا خیال تو یہی ہے۔ آئیے اس خیال کا تجزیہ کرتے ہیں۔کارکردگی اور بیانیے میں فرق یہ ہے کہ کارکردگی کا ثبوت علم بالحواس سے فراہم کیا جا سکتا ہے۔  اگر حواس سلامت ہوں، آنکھیں دیکھتی اور کان سنتے ہوں، حسِ شامہ بھی بیدار ہو ت� [..]مزید پڑھیں

  • قائد فراموشی

    مخدومی پروفیسر فتح محمد ملک صاحب نے ایک کتاب لکھی تھی:  ’اقبال فراموشی‘۔ دل چاہتا ہے ان کی خدمت میں حاضر ہو کر ان سے ایک نئی کتاب لکھنے کی فرمائش کروں، جس کا عنوان ہو:  ’قائد فراموشی‘۔ یہ تو بھلا ہو پروفیسر احسن اقبال صاحب کا کہ ’اُڑان پاکستان‘ کیلئے فکرِ � [..]مزید پڑھیں

  • فکرِ قائد کی تفہیم میں ابہام کیوں؟

    اسلامی یا سیکولر؟ قائداعظم کا تصورِ پاکستان آج تک واضح نہیں ہو سکا۔ اس کے دو اسباب ہو سکتے ہیں۔ ایک یہ کہ اس باب میں قائد خودواضح نہیں تھے اور ان سے کوئی دو ٹوک مؤقف مروی نہیں ہے۔ دوسرا سبب یہ ہو سکتا ہے کہ یہ ابہام ہماری فکری پراگندگی کا شاخسانہ ہو۔ پہلا سبب قابلِ قبول نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • مارگلہ… جنگل کہانی

    اسلام آباد کے فطری حسن اور اس کی پامالی کا قصیدہ اور مرثیہ بہت سوں نے لکھا ہے۔میر انیس کا مقام مگر آصف محمود ہی کے لیے خاص ہے۔ انہوں نے اس کہانی کو لفظوں کے ایسے عَلم کی صورت میں مجسم کر دیا ہے جسے لوگ مدتوں ہاتھوں میں اٹھائے سینہ کوبی کرتے رہیں گے۔ آصف کے کالموں کا مجموعہ می [..]مزید پڑھیں

  • تین سماجی مغالطے

    ’ہر امیر آدمی لازم ہے کہ بددیانت ہوگا۔ یہاں دیانت داری کے ساتھ پیسہ کمانا ممکن نہیں‘۔’ ہر صاحبِ منصب لازم ہے کہ کسی ناجائز طریقے سے اس مقام تک پہنچا ہو گا۔ پاکستان میں ممکن نہیں کہ کسی کو میرٹ پر منصب ملے‘۔ ’کسی صاحبِ حیثیت کی تعریف لازم ہے کہ ناجائز مراعات کیلئے [..]مزید پڑھیں