نصرت جاوید

  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا

    بالآخر صدر ٹرمپ کا امریکا اسرائیل ایران جنگ میں کود پڑا ہے۔ اتوار کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ جب سورہا تھا تو امریکا کے بہ ٹو طیارے ایران کے تین مختلف شہروں میں قائم ایٹمی تنصیبات پر بنکر بسٹر کہلاتے بم برسانے میں مصروف رہے ۔ پاکستانیوں کے لیے یہ الفاظ اجنبی نہیں۔ نائن [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کے ایران پر چڑھ دوڑنے کا پس منظر

    پیر کی صبح چھپا کالم وہ پس منظر اجاگر کرنے کی نذر ہوگیا جس کا مقصد بنیادی طورپر یہ ثابت کرنا تھا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ’’خودسری‘‘ کے عالم میں ایران پر حملہ نہیں کیا ہے۔ خود کو ’’امن کا پیغام بر‘‘ ثابت کرنے کو تلا امریکی صدر ٹرمپ اس کے حملے و [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آذری احسان فراموش نہیں

    آذربائیجان کی ترقی، خوش حالی اور کامرانیوں کی خبریں پڑھتاہوں تو بہت کچھ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے قصے کہانیوں میں کوہ قاف کہلاتے پراسرار پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ ملک ہر اعتبار سے بہت خوب صورت ہے۔ وہاں جانے کا اتفاق پہلی بار 1994 کے موسم سرما میں ہوا۔ ان  دنوں فوجی اعتبار سے اس [..]مزید پڑھیں

  • دو ہمسایہ ایٹمی طاقتیں ہمہ وقت حالتِ جنگ میں

    دو ملکوں کے درمیان جنگ تو دور کی بات ہے، مجھے گلی محلے میں ایک دوسرے کا گریبان پکڑے افراد کو دیکھ کر بھی خوف آتا ہے۔ ایسے رویے کے ساتھ ’’امن پسندی‘‘ کا ڈرامہ رچایا جا سکتا ہے۔ سچی بات مگر یہ ہے کہ میں ایک بزدل اور خوفزدہ آدمی ہوں۔ جنگوں سے گھبراہٹ کے باوجود مگر صحا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کے ہاتھوں بھارت کی سبکی

    عالمی سیاست کا ادنیٰ شاہد ہوتے ہوئے میں ہرگز سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ ’’مذاق‘‘ کب تک چلے گا۔ ’’مذاق‘‘ کا لفظ کچھ سوچ کر لکھا ہے۔ دو ملکوں میں ’’ایٹمی جنگ‘‘ کا امکان معمول کی بات نہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت ہی نہیں جنوبی اور وسطی ایشیا&nb [..]مزید پڑھیں

  • افغانی ’کام کا بندہ‘ ابراہیم صدر

    چند دن قبل برطانوی نشریاتی ادارے( بی بی سی) کی ویب سائٹ پر ایک خبر چھپی تھی۔ اس کی سرخی میں دعویٰ تھا کہ افغانستان کے ’’امیر المومنین‘‘ کے ایک ’’قریبی شخص‘‘ نے بھارت کا خفیہ دورہ کیا ہے۔ سنسنی خیز سرخی کے باوجود میں یہ خبر پڑھنے کو مائل نہ ہوا۔ پاکستان کی [..]مزید پڑھیں

  • ششی تھرور کا دورہ امریکا اور اقوامِ متحدہ

    امریکی صدر کی کہی بات چند ہی برس قبل تک تقریباً حرفِ آخر تصور ہوتی تھی۔ عراق اور افغانستان پر جنگیں مسلط کرنے کے لیے دنیا کی واحد سپرطاقت نے لیکن جو جواز گھڑے انہوں نے امریکی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور پھر آ گئے ڈونلڈٹرمپ۔ موصوف کی شخصیت نے امریکی صدر کے رعب داب [..]مزید پڑھیں