نصرت جاوید

  • ریاست بمقابلہ عمران خان اور دو نمبر انقلابی

    اتوار 24نومبر2024 کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ ریاست بمقابلہ عمران خان کے عنوان سے 2022 کے اپریل سے جاری مقابلے بتدریج حق وباطل کے معرکوں میں بدلنا شروع ہوگئے۔ آج کے دن وہ نظر بظاہر ’آخری مرحلے‘ میں داخل ہوں گے۔ سادہ ترین الفاظ میں ریاستی زعم اور سیاستدان کی ضد کے ماب� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان یا ایک بے قابو بحران

    جان کی امان پاتے ہوئے سرکار مائی باپ کی خدمت میں عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ عمران خان اب سیاستدان کا نام نہیں رہا۔ اپنے تئیں ایک بحران کا عنوان بن چکا ہے جس سے بچاؤ کی صورت ہمارے مائی باپ ڈھونڈنے میں قطعاً ناکام ہورہے ہیں۔ میری بات پر اعتبار نہیں تو راولپنڈی اور اسلام آباد م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گرد عناصر کی تخریب کاری اور بلوچ عوام

    ریاست کے طاقت ور اداروں ہی کو نہیں بلکہ چند عزیز ترین دوستوں کو بھی بلوچ نوجوانوں کے جذبات سے آگاہ کرنے کی کوشش میں کئی برسوں تک ناراض کرتا رہا ہوں۔ معاملات مگر اب گھر میں بیٹھ کر لفظوں کی جگالی کرنے والوں کی خیالی دنیا سے قطعاً مختلف ہوچکے ہیں۔ ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیش� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی تاریخی کامیابی کے پسِ پردہ ٹھوس وجوہات

    نہایت عاجزی اور ایمان داری سے بدھ کی صبح لکھے کالم کے ذریعے اعتراف کرچکا ہوں کہ نام نہاد ’’معروضی حالات‘‘ کا ’’غیر جانب دارانہ تجزیہ‘‘ کرنے کے عادی ہوئے مجھ جیسے پرانی وضع کے صحافی یہ حقیقت بروقت بیان کرنے میں ناکام رہے کہ ڈونلڈٹرمپ اور اس کی جماعت 5نومبر [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا کاملاً بے حس ہوا معاشرہ

    عمر تمام رپورٹنگ کی نذر کردینے کے بعد سیکھا ہے تو فقط اتنا کہ ’’صحافت‘‘ بنیادی طورپر وعظ فروشی نہیں، خبر کی تلاش ہے۔ ’’خبر‘‘ کے ذریعے آپ معاشرے میں ’’انقلاب‘‘ برپا نہیں کرتے۔ فقط یہ جاننے اور بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ حکمران طبقات کے فلا [..]مزید پڑھیں

  • عاشقانِ عمران کی ٹرمپ سے وابستہ امیدیں

    اتوار کی صبح یہ کالم لکھنے کے لیے قلم اٹھانے سے قبل تقریباً ایک گھنٹہ اس سوال پر غور کرتا رہا کہ جو موضوع میرے ذہن میں ہے اسے زیر بحث لاؤں یا نہیں۔ امریکا میں منگل کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے بارے میں لکھنا چاہتا تھا۔ کئی دنوں سے مگر یہ خیال تنگ کیے جارہا تھا کہ ہمارے ر� [..]مزید پڑھیں

  • بے چَینی اور ’کچیچی‘

    ماہرین سے سنا ہے کہ کسی موذی نشے کے شکار افراد اپنی طلب کے مطابق ’’خوراک‘‘ لئے بغیر پہلے اداس اور پھر بے چین ہوجاتے ہیں۔ بسااوقات ان کی بے چینی دیوانگی میں بدل جاتی ہے۔ خود کو اذیت دینے کے علاوہ بے شمار افراد چھوٹے جرائم سے آغاز کرتے ہوئے قتل وڈاکہ جیسی سنگین وارد� [..]مزید پڑھیں

  • میرا آئندہ کوئی خبر نہ ڈھونڈنے کا ارادہ

    جمعرات کی صبح جو کالم چھپا ہے اس میں اپنی دانست میں اس خاکسار نے ایک اہم ’’خبر‘‘ دینے کی کوشش کی تھی۔ خبر یہ تھی کہ آئین میں 26ویں ترمیم پاس ہوجانے کے بعد پیپلزپارٹی کی قیادت کو خیال آیا کہ آئین کی بے شمار شقوں میں ترامیم ہوئی ہیں۔ سیاست میں لیکن لوگ حقائق سے تاثر [..]مزید پڑھیں