نصرت جاوید

  • آبنائے ہرمز سے کرِپٹو کرنسی تک پہنچی بات

    عمر تمام صحافت کی نذر کردینے کے بعد جہانِ فانی سے رخصت کی تیاری کرتے ہوئے اپنے پیشے کی سوشل میڈیا پر لعنت ملامت ہوتے دیکھتا ہوں تو دل بہت دْکھتا ہے۔ تاسف کی بدولت ماؤف ہوا ذہن مگر جب بیدار ہوتا ہے تو خلقِ خدا کی جانب سے ملی لعنت ملامت کے اسباب جاننے کی پرخلوص مشق سے بھی گزرتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • میاں بھائی کی اونچی ٹانگ

    بدھ کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھنے کو قلم اٹھایا تو یاد آیا کہ منگل کی سہ پہر چار بجے کے بعد نہادھوکر کپڑے بدل لئے تھے۔ ٹی وی سکرین کے تقاضوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ٹائی باندھ کر کوٹ بھی پہن لیا۔ کوٹ ٹائی پہن کر تیار ہوئے ’سینئر تجزیہ کار‘ کو مگر شام کے ساڑھے 6 بجے تک خبر ہی نہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ذلتوں کے مارے عوام

    حکومت کا بنیادی فرض خلقِ خدا کو مشتعل ہونے سے روکنا ہے۔ یہ فریضہ ڈنڈے کے مستقل استعمال سے نبھایا نہیں جاسکتا۔ سرکار کو مائی باپ پکارنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ذلتوں کے مارے عوام اپنے حکمرانوں سے سخت گیری کے علاوہ اس شفقت کی توقع بھی رکھتے ہیں جو بیمار بچوں کی مائیں تسلی دینے کے لئے ا [..]مزید پڑھیں

  • کیا جنگ بندی کو مزید طول دینے پر اتفاق ہو پائے گا؟

    اس حقیقت کو تسلیم کئے بغیر بات آگے بڑھائی نہیں جاسکتی کہ اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود ٹرمپ نے خود کو عام سفید فام امریکی شہری کا نمائندہ ثابت کیا ہے۔ روایتی سیاستدانوں اور ریاستی اداروں سے مایوسی کے علاوہ ٹرمپ نے نہایت مہارت ا ور ثابت قدمی سے سفید فام امریکی کے دل ودماغ میں ن� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بندی کے بعد بھی پاکستان کے بدخواہوں کے وسوسے

    چند روز قبل بھارت کے مفکر اعظم مشہورہوئے وزیر خارجہ نے پاکستان کے بارے میں غیر سفارتی لہجہ اختیار کرتے ہوئے ایک بازاری لفظ ادا کیا تھا۔ مجھ بے وقوف کو اسی وقت سمجھ لینا چاہیے تھا کہ جے شنکر کی ہذیانی کیفیت خفت کا بھرپور اظہار ہے۔ وہ جان چکا ہے کہ مودی کی قیادت میں دنیا کا استاد ا [..]مزید پڑھیں