نصرت جاوید

  • ’پانچ سو وکلا کا احتجاجی غول‘

    ’احتجاجی‘ غول سے گھبرا کر ہمارے ایک چیف جسٹس، سجاد علی شاہ جن کا اِسم گرامی تھا، عدالت چھوڑ کر اپنے چیمبر تشریف لے گئے تھے۔ حالانکہ وہ ایسے ’’دلیر‘‘ جج تھے جنہوں نے اپنے ایک پیش رو نسیم حسن شاہ کے لکھے ’’تاریخی‘‘ فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔ جس فیصلے س� [..]مزید پڑھیں

  • جب عدالتیں کام نہ کر رہی ہوں

    1970 کی دہائی میں لاہور کے چائے خانوں اور کالج کینٹین میں خود کو دانشور ثابت کرنے کے لئے لازمی تھا کہ آپ کو فلسفہ وجودیت کا علم ہو۔ اس فلسفے کو فرانس کے دو نامور لکھاریوں نے ہمارے دور میں مشہور کیا تھا۔ نام تھے ان کے ڑاں پال سارتر اور البرٹ کامیو۔ کامیو نسبتاَ جواں سالی ہی میں ا [..]مزید پڑھیں

  • ناقابلِ عمل ہْوا ہمارا تحریری آئین

    گزشتہ دو برس سے تقریباَ ہر روز کافی نوجوانوں سے یہ طعنے سننا پڑتے ہیں کہ میری نسل کے لوگ موقع پرست،بزدل اور منافق تھے۔ یہ خصلتیں ہماری نسل میں موجود نہ ہوتیں تو وطن عزیز ایوب، یحییٰ، ضیا اور پرویز مشرف کے لگائے مارشل لاؤں کی زد میں نہ آتا۔ سمجھا سمجھا کر تھک چکا ہوں کہ فیلڈ م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وفاق کی تمام اکائیوں کے مابین اتحاد کی ضرورت

    کمرے میں لگا اے سی بند کردوں تو حبس سانس نہیں لینے دیتا۔ چلاؤں تو ہڈیوں میں درد ہونے لگتا ہے اور یہ سلسلہ اسلام آباد میں میرے ساتھ گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ہے۔ اسی باعث جمعرات کی صبح اٹھا تو جسم میں درد کے ساتھ بخار بھی تھا اور اس کی وجہ سے کالم نہ لکھ پایا۔ جمعہ کی صبح اسے اخبا� [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمان کو دْور سے سلام

    بلاول بھٹو زرداری ذاتی طورپر مجھے بہت عزیز ہیں۔ ان کی سیاست کو بطور صحافی زیر بحث لانے سے گریز کوترجیح دیتا ہوں۔ انہیں محترمہ بے نظیر بھٹو کی نشانی سمجھتے ہوئے جذباتی تعلقات ہی پر اکتفا کرنا چاہتا ہوں۔ منگل کی شب حامدمیر کے شو میں تفصیلی گفتگو کے بعد وہ مگر اے آر وائی کے وسی� [..]مزید پڑھیں

  • زلمے خلیل زاد کا پاکستان بارے ٹویٹ

    جمعرات کی صبح آنکھ کھلی تو اتفاقاً میرے موبائل فون پر ٹویٹر اکاؤنٹ کام کررہا تھا۔ نیند پوری نہ ہونے کے باوجود ٹویٹر کے فعال ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تازہ ترین جاننے میں مصروف ہوگیا۔ سکرین پر انگوٹھا چلاتے ہوئے مگر اس پیغام پر رک گیا جو ایک مشہور افغان نڑاد امریکی زلمے خلیل � [..]مزید پڑھیں

  • ’ازخود بازیاب‘ ہوئے گنڈاپور کی داستان

    سیاست کا گورکھ دھنداسمجھنے کے حوالے سے جب ہوش سنبھالا تو 1970 کی دہائی کا آغاز ہوچکا تھا۔ اس کے شروع ہوتے ہی مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوکر بنگلہ دیش بن گیا۔ میری نسل اس جدائی کے حقیقی اسباب سمجھنے میں ناکام رہی۔ ذوالفقار علی بھٹو اس کے بعد سویلین ہوتے ہوئے بھی ’’چیف مارشل [..]مزید پڑھیں

  • آئی سی 814: نیٹ فلیکس کا ڈرامائی سلسلہ

    ’بازارِ یوٹیوب‘ کے اگر پھیرے لگاتے رہیں تو وہ جان لیتا ہے کہ آپ کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میرے بارے میں بھی یہ پلیٹ فارم دریافت کرچکا ہے کہ مجھے بھارتی میڈیا میں زیر بحث آئے موضوعات کے بارے میں صحافیوں کے ایک مخصوص گروہ کے خیالات جاننے کی خواہش لاحق ہے۔ یہ صحاف� [..]مزید پڑھیں