نصرت جاوید

  • انخلاءکی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت

    ہماری ریاست اور اس کے اداروں کے لئے لازمی ہے کہ فوری طورپر اس حقیقت کا ادراک کرلیں کہ پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی نشاندہی اور انخلاء کی پالیسی نہایت عجلت میں مرتب ہوئی ہے۔ واجب خواہشات کی بنیاد پر بنائی اس ناقص پالیسی کا اطلاق بھی نہایت بھونڈے انداز میں ہو [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت کرکٹ میچ اور پی سی بی کے پھنے خان

    کرکٹ سے دلچسپی نہ رکھنے کے باوجود میں ہفتے کی دوپہر اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ بڑی سکرین والے ٹی وی کے سامنے بیٹھ گیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونا تھا۔ یہ شہر بھارت کے صوبے گجرات کا مرکز ہے۔ نریندر مودی اس صوبے کا کئی برسوں تک وزیر اعلیٰ رہا۔ اپنے اق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کے مستقبل پر بدستور سوالیہ نشان

    معاملہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے تمام ججوں پر مشتمل بنچ کے زیر غور تھا۔ اس سے متعلق کارروائی بھی ملک کی تاریخ میں پہلی بار کئی گھنٹوں تک ٹی وی سکرینوں کے لئے براہ راست نشر کرنے کو میسر رہی۔ بدھ کی شام بالآخر ایک مختصر فیصلہ بھی سنادیا گیا ہے۔ اس کے باوجود میرے اور آپ جیسے لاکھ [..]مزید پڑھیں

  • ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

    ریاست اور اس کے اداروں کی تقدیس اور تعظیم گزشتہ کئی صدیوں سے ہماری جبلت میں شامل رہی ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں لیکن سوشل میڈیا نے ہر فرد کو ”خودمختاری“ کے واہمے میں مبتلا کرنا شروع کردیا۔ اپنے دل میں آئی بات ہر شخص اب برجستہ بیان کردیتا ہے۔ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    منیر نیازی کی ایک پنجابی نظم ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے میں ہمیشہ حیران ہوجاتا ہوں۔ ’وقت‘ اور اس کی بے ثباتی کو اس نظم سے بہتر انداز میں بیان کرنا ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ نظم کا عنوان ہے:’ویلے تو وڈی کوئی حقیقت‘ یعنی وقت سے بڑھ کر بھی ایک حقیقت ۔ بنیادی پیغام اس نظم کا یہ ہے � [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس کا صوابدیدی اختیارات سے گریز کا عندیہ

    گزشتہ کئی ہفتوں سے دن میں کئی بار انتہائی غریب لوگوں سے گفتگو کا موقعہ مل جاتا ہے۔ شدید مہنگائی کے بوجھ سے خود کو لاوارث اور بے بس محسوس کرتے لوگوں کے دلوں پہ چھائی مایوسی مجھے زندگی سے کامل اکتاہٹ کی جانب دھکیل رہی ہے۔ اس کی وجہ سے نازل ہوئی اکتاہٹ کے سبب مجھے عزت مآب چیف جسٹس [..]مزید پڑھیں

  • نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ کی تشکیل

    ریاست کے تین ستونوں میں سے کمزور ترین قانون ساز ادارے ہیں جنہیں میں اور آپ ووٹوں سے منتخب کرتے ہیں۔ ہمارے ووٹ کو مگر عزت نہیں دی جاتی۔ اصرار ہوتا ہے کہ جاہل اور غریب لوگوں کا ہجوم قیمے والے نان کھلانے والے فیاض شخص کواپنا ووٹ بسااوقات ذات برادری کی لاج رکھتے ہوئے بھی دے دیتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • کامل مایوسی کی فضا میں امید کی توقع؟

    ریاست کے نہایت ہی طاقت ور حلقوں کی جانب سے امید تو یہ دلائی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ دل مگر مطمئن نہیں ہوپارہا۔ میری مایوسی کی اصل وجہ عمران مخالف سیاسی جماعتوں کا گزشتہ برس کے اپریل میں ہوا یہ فیصلہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کے منصب سے ہٹائے جا [..]مزید پڑھیں