نصرت جاوید

  • علی امین گنڈا پور کی سیاسی پہچان اور اٹھتے سوالات

    روایتی صحافت کا مددگار ہونے کے بجائے سوشل میڈیا اس کے زوال کا کلیدی سبب بن ر ہا ہے۔’بکاؤ‘ یا فرسودہ صحافت کی موت میرے لئے فکرمندی کا باعث نہیں۔ اصل خوف یہ لاحق ہورہا ہے کہ صحافت کا خاتمہ معاشرے کو حقیقی مسائل سے بیگانہ بنارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر چسکے سے کہیں زی [..]مزید پڑھیں

  • قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات

    اتوار 21اپریل 2024 کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ سیاسی اعتبار سے آج کا دن بہت اہم ہونا چاہیے تھا۔ ’ہونا چاہیے تھا‘ میں نے اس لیے لکھا کیونکہ مجھے ایسا ہوا نظر نہیں آرہا۔ مزید لکھنے سے قبل پسِ منظر یاد کرلیتے ہیں کہ آج ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے

    مشہور زمانہ ’’فیض آباد دھرنا‘‘ آج سے سات برس قبل نومبر 2017 میں ہوا تھا۔ راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والی شاہ رگ نما سڑک پر ’’دینی جذبات‘‘ سے مغلوب ہوئے ہجوم نے دو ہفتوں تک ٹریفک کو معطل کئے رکھا۔ اس کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ بچوں کو � [..]مزید پڑھیں

  • ایران ، اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر

    اسرائیل اور ایران کے مابین لمحہ بہ لمحہ خطرناک حد تک کشیدہ ہوتی صورتحال سے مجھ جیسے صحافیوں کو کامل آگاہی کے لیے ٹویٹر تک جسے اب ایکس کہا جاتا ہے بلاتعطل رسائی درکار ہے۔ تقریباً3ماہ قبل مگر ہمارے حکمرانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ دنیا بھر کے مستند یا غیر مستند ذرائع حتیٰ کہ ڈھٹائی [..]مزید پڑھیں

  • رعونت بھری دو طرفہ دھونس

    میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی تو فی الوقت اس فکر میں مبتلا ہیں کہ اب کی بار بازاروں میں عید کے قریب ویسی رونق دیکھنے کو نہیں مل رہی جس کے ہم عادی ہیں۔ وجہ اس بے رونقی کی یقیناً وہ کمرتوڑ مہنگائی ہے جس نے لوگوں کے چہروں سے قناعت کا اظہار گزشتہ کئی برسوں سے چھین رکھا ہے۔ ہمیں رون� [..]مزید پڑھیں

  • اپریل کی سفاکی اور استحکام نامی شے کا فقدان

    بدھ کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ 2024 کے اپریل کی آج 3تاریخ ہے۔ اپریل سے یاد آیا کہ اس مہینے کا آغاز ’’اپریل فول‘‘سے ہوتا ہے۔ انگریزی کا مگر ایک بہت ہی تخلیقی شاعر تھا۔ نام تھا اس کا ٹی ایس ایلیٹ۔ اس کی ایک مشہور نظم کی ابتدائی سطر اپریل کو ظالم ترین مہینہ قرار د� [..]مزید پڑھیں