نصرت جاوید

  • چھے فاضل ججوں کے مشترکہ خط پر اٹھتے دوطرفہ سوالات

    پیمرا کے قواعد وضوابط کے تحت چلائے ٹی وی چینلوں پر حساس موضوعات کو زیر بحث لانا ان دنوں پل صراط پر چلنے کے مترادف محسوس ہوتا ہے۔ مجھ جیسے بے ہنر افراد زندہ رہنے کے لئے مگر بولنے اور لکھنے کے علاوہ کوئی اور طریقہ دریافت ہی نہیں کرپائے۔ عمر کے اس حصے میں بھی آ چکے ہیں جہاں کوئی او [..]مزید پڑھیں

  • بشام دہشت گردی، ریاستی اداروں پر اٹھتے سوالات

    کئی مہینوں سے اخبارات اور ٹی وی چینلوں کے ذریعے پیغام ہمیں یہ مل رہا ہے کہ پاکستان کے تمام ریاستی ادارے یکسوہوکر ہمارے ہاں غیر ملکی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ ریاستی اداروں کی نیک نیتی اور یکسوئی ہی مگر مذکورہ ہدف کے حصول کیلئے کافی نہیں۔ سرمایہ [..]مزید پڑھیں

  • چیف کالج اور رنگ محل مشن سکول کے بچے

    اندھی نفرت وعقیدت نے ہمیں واقعتاً دیوانہ بنادیا ہے اور میڈیا اس تقسیم کو بھڑکاتے ہوئے خود کو زندہ رکھنے کی کوشش کررہا ہے۔ میری بات پر اعتبار نہیں تو ذرا سوچیں کہ پیر کے دن رات گئے تک ریگولر اور سوشل میڈیا پر کون سی کہانی زیر بحث رہی۔ آپ کی آسانی کے لئے بتادیتا ہوں کہ پیر کے د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نماز بخشوانے گئے اور

    اپنے صحافتی کیرئیر کے 25سے زیادہ برس میں نے پاکستان کے امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات کے بنیادی اصول اور پہلوؤں پر توجہ دینے میں گزارے ہیں۔ برسوں کے تجربے سے جو سیکھا وہ اصرار کرتا ہے کہ پاکستان میں ’’اصل جمہوریت‘‘ اور انسانی حقوق وغیرہ کا تحفظ واشنگٹن کا دردِ سر نہ� [..]مزید پڑھیں

  • بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلاؤں گا

    عطا الحق قاسمی صاحب کے لکھے تقریباً ہر دوسرے کالم میں مجھے کوئی ایسا نکتہ مل جاتا ہے جو ’’مزید‘‘ کا تقاضہ کرتا ہے۔ کئی بار سوچا کہ ایسے چند نکات کو بنیاد بناکر بات آگے بڑھاؤں۔ اپنے ارادہ کو عملی صورت دینے سے مگر گھبراتا ہوں۔ کالم نویسی کے حوالے سے قاسمی صاحب میری ن [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیا، ہماری صحافت کیا

    تقریباً ایک ہفتہ قبل خبر آئی تھی کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گردونواح سے دہشت گردی پر نگاہ رکھنے والے حکام نے چند لوگوں کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ بعدازاں معلوم یہ بھی ہوا کہ گرفتار شدگان کا تعلق افغانستان سے ہے۔ تعداد ان کی تین تھی۔ تفتیش کے دوران مگر ان تینوں نے حک� [..]مزید پڑھیں

  • آصفہ کو خاتونِ اوّل بنانے کا عمدہ فیصلہ

    پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں عام انسانوں کی بے پناہ اکثریت اپنے حکمرانوں سے اکتاچکی ہے۔ مذکورہ اکتاہٹ کے برجستہ اور مسلسل اظہار کیلئے ٹویٹر اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارم بھی میسر ہیں۔ اس کے علاوہ نیٹ فلیکس جیسی سٹریم سروسز کی بدولت ہمیں ایسی فلمیں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہیں جو [..]مزید پڑھیں

  • صدر زرداری کی حلف برداری

    تقریباً تین برس قبل صحافیوں کے ’نگہبانوں‘ نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو ’لیک‘ کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی گفتگو کی ریکارڈنگ تھی۔ اس کے آشکار ہونے سے لوگوں کو پتہ چلا [..]مزید پڑھیں