نصرت جاوید

  • تاریخ کو درست کرنا، محض شاعری ہے

    محترمہ بے نظیر بھٹو سے بطور صحافی جو رشتہ استوار ہوا، اس کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری میرا احترام کرتے ہیں۔ عمر کے فرق کی وجہ سے ہم دونوں کے مابین بے تکلفی ممکن نہیں۔ موصوف کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عز� [..]مزید پڑھیں

  • میری سادگی اور اندیشہ ہائے دور دراز

    بارہ دن گزر گئے۔ جمعہ کا روز تھا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد قیلولہ سے قبل سانس لینے کے نظام کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے بھاپ لینے کی تیاری کی تھی۔ اس کے لئے ابلتے پانی کی جو کیتلی میز پر رکھی منہ لپیٹتے ہوئے الٹ گئی۔ پانی کے چھینٹے بارود کی صورت دونوں پاؤں اور ٹانگوں پر گرے۔ درد سے [..]مزید پڑھیں

  • مقتدر قوتیں، متروکہ روایات اور نئے حقائق

    وجہ بہت سادہ اور بنیادی تھی۔ ٹی وی کی انتخابی نشریات کیلئے لاہور گیا تو سات فروری کی رات سے آٹھ فروری کی شام تک اپنے آبائی شہر کے پرانے محلوں اور چند جدید بستیوں میں نوجوان رپورٹروں کی طرح گھومتا رہا۔ بھول گیا کہ جس لاہور میں رات گئے تک گلیوں اور بازاروں میں گھومتا تھا اس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’پاپا‘ ناجی صاحب

    غلطی سے انہیں گفتگو کی روانی میں ’ناجی صاحب‘ پکارتا تو خفا ہوجاتے۔ میز پر ہاتھ پٹختے ہوئے بلند آواز سے یاد دلاتے کہ ’میں تمہارا پاپا ہوں‘۔ اور پاپا اب دنیا میں نہیں رہے۔  ان سے پہلی ملاقات آج بھی دل ودماغ پر نقش ہے۔ 1970 کے ابتدائی ایام تھے۔ وہ ہفت روزہ ’شہاب&lsq [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا سنّی اتحاد کونسل میں ادغام؟

    میری عاجزانہ رائے میں تحریک انصاف کو محض خواتین اور اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے حصول کے لئے خود کو سنی اتحاد کونسل میں تقریباً مدغم ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔ بہتر یہی تھا کہ تحریک انصاف کی حمایت سے 8فروری کے روز منتخب ہوئے اراکین قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھالینے [..]مزید پڑھیں

  • ٹویٹر کی بندش سے کیا حاصل ہو گا؟

    جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستان کے حالات نے دل ودماغ کو اکثرپریشان ہی رکھا۔ اس کے باوجود صحافت شروع کرنے کے پہلے دن سے ہمیشہ اس امید کے ساتھ مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا کہ اچھے دن یقیناً آئیں گے۔ سچی بات یہ بھی ہے کہ کم از کم رواں صدی کے آغاز تک ہماری حکومتوں اور افسر شاہی کے چن� [..]مزید پڑھیں

  • زلزلہ آیا اور گزر بھی گیا

    کمشنر راولپنڈی نے ہفتے کے روز جو سنسنی خیز بیان دیا ہے و ہ زلزلے کی طرح آیا اور گزرگیا۔ دوستوں نے اگرچہ کئی گھنٹوں تک امید یہ باندھے رکھی کہ مذکورہ بیان کے نتیجے میں اگر ’’میرے عزیز ہم وطنو‘‘ نہیں تو کم از کم ایمرجنسی کا اطلاق تو یقینا ہونے والا ہے۔ گھبرائے دل کے سا [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے حکومت سازی کی بس مِس کیوں کی؟

    انتخابی نتائج آنے کے فوری بعد عمران مخالف جماعتیں ہکا بکا رہ گئیں۔ پیپلز پارٹی کو اس انتخاب سے سندھ کے علاوہ کسی اور صوبے سے خاطر خواہ نشستیں ملنے کی امید نہیں تھی۔ بلاول بھٹو زرداری اس کے باوجود روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کے تقریباً ہر بڑے صوبے کے کسی شہر یا قصبے میں جاتے ر� [..]مزید پڑھیں