نصرت جاوید

  • شق 243 اب کتاب کا ہی حصہ رہے گی

    ہمارے نام نہاد تحریری آئین میں جو چاہے لکھا ہو فیصلہ با اختیار لوگوں کی اکثریت نے یہ کر رکھا ہے کہ عمران خان صاحب کو غضب ناک ہونے سے ہر صورت باز رکھا جائے۔ ایوان صدر میں براجما ن ان کے دیرینہ وفادارجناب عارف علوی کہنے کو تو ”علامتی“ حیثیت رکھتے ہیں۔ وفاقی حکومت سے بھیجی ہ [..]مزید پڑھیں

  • 26 نومبر کے دھڑکے

    یار لوگوں نے میری دیانت اور ایمانداری کو مشتبہ بنانے کے لئے کافی سوالات اٹھا رکھے ہیں۔ ”لفافہ اور ٹوکری“ کے القابات اس ضمن میں بہت مقبول ہیں۔ بدترین دشمن نے بھی اگرچہ عمران خان صاحب کا چاکر ہونے کی تہمت اب تک نہیں لگائی ہے۔ اس اعزاز سے محروم رہنے کے باوجود اصرار کروں گا � [..]مزید پڑھیں

  • سول اور جمہوری بالادستی کے خواب

    خود کو سب سے زیادہ باخبر ثابت کرنے کو روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں کے مابین گزشتہ چند دنوں سے سخت مقابلہ جاری ہے۔ موضوع  تعیناتی ہے۔ اس تناظر میں متوقع فرد کی خوبیاں انتہائی تفصیل سے بیان ہو رہی ہیں۔ کسی ایک نام پر تاہم اتفاق نہیں ہورہا۔ اسی باعث چند معتبر صحافی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پولیس کا نظام کس کام کا ؟

    رواں برس کے اپریل سے اس کالم میں آپ کو اُکتادینے کی حد تک یاد دلاتا رہتا ہوں کہ جب مغل سلطنت اپنے کامل زوال کی جانب بڑھ رہی تھی تو پنجاب کا صوفی شاعر بلھے شاہ بلبلا اٹھا تھا۔”برا حال ہویا پنجاب دا“ کی دہائی مچانا شروع ہوگیا۔ ربّ کریم نے مجھے بلھے شاہ جیسے تخلیقی ذہن سے مال [..]مزید پڑھیں

  • پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتا معاملہ

    مسلح جدوجہد یا پہیہ جام جیسی تحاریک کے بغیر انقلاب  نہیں لایا جاسکتا۔ ان کے علاوہ سیاسی اہداف کے حصول کے لئے جو حربے اختیار ہوتے ہیں وہ غیر سیاسی فریقین کو انتشار کی جانب دھکیلتے محسوس ہوتے ہیں۔ اس کا خوف ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو ریاستی بندوبست کے محافظ ادارے حتمی کردار ا [..]مزید پڑھیں

  • وضع دار سیاست کی آخری نشانی بھی رخصت ہو گئی

    ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے علاوہ میں نے پیر سے جمعرات کی شام ایک ٹی وی شو بھی شروع کردیا ہے۔ عمر بڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئے چند معاملات یہ فرائض ادا کرتے ہوئے میری توانائی نچوڑلیتے ہیں۔ ہفتے کے بقیہ دن لہٰذا سوشل میڈیا سے حتی الامکان گریز کی کوشش کرتا ہوں۔ سی� [..]مزید پڑھیں

  • وضع دار سیاست کی آخری نشانی بھی رخصت ہو گئی

    ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے علاوہ میں نے پیر سے جمعرات کی شام ایک ٹی وی شو بھی شروع کردیا ہے۔ عمر بڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئے چند معاملات یہ فرائض ادا کرتے ہوئے میری توانائی نچوڑلیتے ہیں۔ ہفتے کے بقیہ دن لہٰذا سوشل میڈیا سے حتی الامکان گریز کی کوشش کرتا ہوں۔ سی� [..]مزید پڑھیں

  • سست رو لانگ مارچ، نیوٹرل امپائر کا انتظار

    اپنی زندگی کی تین دہائیاں صحافت کی نذر کردینے کے بعد یک سطری سبق سیکھا ہے تو محض اتنا کہ سیاسی منظر نامہ پر جو دھوم دھڑکا نظر آرہا ہوتا ہے محض فریب ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ہماری اشرافیہ کے مختلف گروہوں کے مابین جو حقیقی چپقلش جاری ہوتی ہے اس کی بابت میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی قطع [..]مزید پڑھیں

  • غیر سیاسی بندوبست کی جانب بڑھتے حالات

    عمران خان صاحب نے کرم سے خالی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست بھی جیت لی ہے۔ اس جیت کی بدولت ان کے حامی یہ دعویٰ کرنے میں حق بجانب ہوں گے کہ پاکستان کے شمال سے جنوب تک عوام کی کثیر تعداد ان کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کو بے چین ہے۔ ان کے مخالفین کو اس امر کا بخوبی احساس ہے۔ اسی باعث وہ فوری ن� [..]مزید پڑھیں